aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-e-imaam"
بلند بعد شہادت بھی ہے یہ نوک سناںسر امام کسی حال بھی نہیں ہے نگوں
جی بھی لیا نہ آئی مجھے موت جب تلکیہ ایک اور کام سر دست ہو گیا
سر احاطۂ غم رات بھر سنورنا تھاتری جدائی میں کار ہنر بھی کرنا تھا
ترا خیال سر شام غم سنورتا ہوابہت قریب سے گزرا سلام کرتا ہوا
کئی دن سے نشیمن خاک دل کاسر شاخ ہوا ہے اور میں ہوں
یہ میں نے دیکھا ہے اکثر پھٹی پرانی حیاتسر دریچۂ شب ہاتھ ملتی رہتی ہے
ایک مہتاب درخشاں ہے سر بام خیالمیری آنکھوں میں بھی نیرنگ نظر رکھ دینا
میں بچھاتا ہوں مصلیٰ سر محراب نیازپھر عبادت مجھے پاتال میں لے جاتی ہے
آج خود حسن کو دیکھا ہے سر کوچۂ عشقدیکھیں آغاز کوئی تازہ روایت ہی نہ ہو
ہر آہ سرد عشق ہے ہر واہ عشق ہےہوتی ہے جو بھی جرات نگاہ عشق ہے
امیرؔ امام بتاؤ یہ ماجرا کیا ہےتمہارے شعر اسی بانکپن میں لوٹ آئے
زخم بہت ملے مگر آج بھی ہے اٹھائے سردیکھ جہان فتنہ گر تیری شکست امیر امامؔ
یہ سارہ شہر اعلیٰ حکمت لکھے اسےخنجر اگر ہے کوئی تو خنجر لکھیں گے ہم
امیر امام مبارک ہو فتح عشق تمہیںیہ درد مال غنیمت ہے سب تمہارا ہوا
روٹھا ہوا ہے کب سے منانے کو آئے ہیںاٹھ اے امیر امامؔ بلانے کو آئے ہیں
ہزار شکر خدائے فلک نشیں تیرایہ سر زمیں کے خداؤں سے خم نہیں ہوتا
کس نے پہچانا یہاں ان کور بینوں میں مجھےکون میرا لاشۂ بے سر اٹھا کر لے گیا
اس دھوپ میں سائے کی تمنا نہ کرو تموہ حسن مجسم تو سر شام ملے گا
بجھتی ہوئی صبحیں ہوں کہ جلتی ہوئی راتیںتجھ سے یہ ملاقات سر شام بہت ہے
جس سے کترا کے نکلتے رہے برسوں سر راہاس سے کل ہاتھ ملایا تو وہ اپنا نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books