aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saraape"
اپنی ہر بات میں وہ بھی ہے حسینوں جیسااس سراپے میں مگر نوک پلک ہے کتنی
نظر اس سراپے میں سو جا سے پلٹیزلیخائی یوسفستان کر کے
وہ پودے جن کے سراپے بڑے ملائم تھےہمارے دیکھتے لمحوں میں خار دار ہوئے
سوچتا ہوں کہ اس سراپے میںکس قدر سادگی رکھی گئی ہے
چٹکیاں میرے سراپے میں نہ لوجامۂ ہستی چنا جاتا نہیں
داغ چھلے کا سراپے میں کدورت زا ہواگل رخوں نخل بدن میں گل ہے گل میں خاک ہے
وجود خاک سے باہر نکال دے گا وہمجھے بھی اپنے سراپے میں ڈھال دے گا وہ
ایک بلور سی مورت تھی سراپے میں سحرؔچھن سے ٹوٹی ہے مگر ایک چھناکے میں سحرؔ
ادنیٰ ہے یہ اے جان سراپے کی لطافتپرچھائیں تری حور مجسم نظر آئی
یاد اس کے وہ گلنار سراپے نہیں آتےاس زخم سے اس زخم کو بھرتے ہوئے دیکھا
رخصت کے بعد تیرے سراپے سے ماورایہ کون سی ادا ہے جو اب یاد آئی ہے
یہ آبلے نہیں نکلی ہے آنکھ ہر مو پرترا تو میرے سراپے نے انتظار کیا
حال اس نگہ کا اس کے سراپے میں کیا کہوںمور ضعیف پھنس گئی جا شہد ناب میں
نظر جو ٹھہرے کوئی دم ترے سراپے میںتو انگ انگ سے اک کارواں سا اٹھتا ہے
گھر سجانے کا تصور تو بہت بعد کا ہےپہلے یہ طے ہو کہ اس گھر کو بچائیں کیسے
اس سراپا وفا کی فرقت میںخواہش غیر کیوں ستاتی ہے
پھر پرسش جراحت دل کو چلا ہے عشقسامان صدہزار نمکداں کیے ہوئے
آنکھوں میں جو بھر لو گے تو کانٹوں سے چبھیں گےیہ خواب تو پلکوں پہ سجانے کے لیے ہیں
دل اجڑی ہوئی ایک سرائے کی طرح ہےاب لوگ یہاں رات جگانے نہیں آتے
مجھ سے لاغر تری آنکھوں میں کھٹکتے تو رہےتجھ سے نازک مری نظروں میں سماتے بھی نہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books