aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarf-e-jaam"
آرزو ہے بعد مردن بھی رہوں سیراب مےصرف جام و خم کریں میرا غبار اب کے برس
صدیوں کی میں کشید ہوں اے ساقیٔ ازلمیرے وجود کو بھی کبھی صرف جام کر
محفل دور غزل صرف مے و جام نہ ہوزندگی میری بھلا کیسے بد انجام نہ ہو
فاقوں سے ہے یہ حال اگر تول کر بٹھائیںآدھے ٹکٹ میں جائے تن زار آج کل
جب صرف گفتگو ہوں تو دیکھے انہیں کوئیمنظور ہو جو ابر گہربار دیکھنا
کرو جو کر سکو بکھرے ہوئے وجود کو جمعکہ کچھ نہ کچھ تو غبار سفر سے نکلے گا
کیا پگھلتا جو رگ و پے میں تھا یخ بستہ لہووقت کے جام میں تھا شعلۂ تر ہی کتنا
بادہ و جام و پیر مے خانہمیرا دل ہے انہیں کا دیوانہ
اپنا مٹی کا پیالہ ہم کو پیارا ہے بہتہم نہ دیں گے پیش اگر وہ ساغر جم بھی کریں
تھا اک تلاطم مئے تخیل کے جام و خم میں تو جلترنگوں پہ چھڑ گئی دھنجو پردہ دار نشاط غم ہے جو زخمہ کار نواگری ہے وہ شاعری ہے
بس ایک گھونٹ بنا دے گا عارف و سالکتم اپنا جام اٹھاؤ شراب میں دوں گا
چھلکتی آئے کہ اپنی طلب سے بھی کم آئےہمارے سامنے ساقی بہ ساغر جم آئے
ہٹ جائے اک طرف بت کافر کی راہ سےدے کوئی جلد دوڑ کے محشر کو اطلاع
جان سے بڑھ کر ہیں پیارے دل سے بڑھ کر ہیں عزیزمحفل احباب میں ہم کس کو بیگانہ کہیں
ہم لاکھ بد مزہ ہوئے جام حیات سےجینے کی پیاس تھی کہ کبھی کم نہ ہو سکی
دل میں وہی خلش ہے وہی ذوق جاں گدازپھر چاہتا ہوں لذت پیکان آرزو
خیال یار کا سکہ اچھالنے میں گیاجنوں خریطۂ زر تھا سنبھالنے میں گیا
صرف مستان اقتدار ہوئیبھولے مزدور تیری مزدوری
زندگی کا یہ مختصر لمحہصرف آہ و فغاں نہ ہو جائے
وہ گرم صرف ناز تھے واں بزم غیر میںسرگرم اس طرف مرا دل صرف جاں میں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books