aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarf-e-khidmat-e-shaahaa.n"
ہم کو خیال خدمت اہل جہاں تو ہےطاقت نہیں ہے پاؤں میں منہ میں زباں تو ہے
ہر چیز کی گرانی نے ویران کر دیاصرف خزاں ہے ہند کا گل زار آج کل
جب صرف گفتگو ہوں تو دیکھے انہیں کوئیمنظور ہو جو ابر گہربار دیکھنا
اظہار احتجاج پہ یہ کالی پٹیاںتسکین ذوق خدمت اسلام ہو گئی
اگرچہ ہم کو مقدم ہے راہ خدمت خلقجو باز آئے تو اپنے تئیں بھی رہتے ہیں
رکھ دیا مجھ پہ فرض خدمت خلقجب کوئی مجھ سا دوسرا نہ ہوا
خیال خدمت خلق خدا دیا تو نےمجھے حیات کا مقصد بتا دیا تو نے
خیال خدمت خلق خدا جو رکھتے ہیںکرم خدا کا انہیں دستیاب ہوتا ہے
ناطقؔ جنون خدمت احباب کس لیےدیکھیں تو کیا ملا ہے تجھے پھل اٹھا تو لا
کسے فرصت کہ فرض خدمت الفت بجا لائےنہ تم بے کار بیٹھے ہو نہ ہم بے کار بیٹھے ہیں
جذبۂ خدمت انساں ہے متینؔ آب حیاتشکر صد شکر اے احساس کہ اچھا ہوں میں
طوق و زنجیر کے خواہاں ہیں ترے دیوانےروز و شب منتظر خدمت حداد ہیں سب
دیدۂ صرف انتظار ہے شمعمیری حالت کی یادگار ہے شمع
اسی لئے ہیں سزاوار جور برق ستمکہ حق خدمت گلچیں ادا نہیں کرتے
یہ عمر ہجر اگر صرف انتظار نہ ہوتو واقعی مجھے ہستی پہ اعتبار نہ ہو
تاب دل صرف جدائی ہو چکییعنی طاقت آزمائی ہو چکی
متاع عشق ذرا اور صرف ناز تو ہوتضیع عمر کا آخر کوئی جواز تو ہو
خدمت پیر مغاں کر زاہدتو اب انسان ہوا جاتا ہے
گو تجھ سے کبھی صرف نظر ہم نہیں کرتےتیرے لیے دنیا سے مفر ہم نہیں کرتے
خدمت شعر و ادب کا تو ہمیں دعویٰ ہےکوئی کیا جانے کہ تسکین انا چاہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books