aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarvat husain"
اچھا سا کوئی سپنا دیکھو اور مجھے دیکھوجاگو تو آئینہ دیکھو اور مجھے دیکھو
قسم اس آگ اور پانی کیموت اچھی ہے بس جوانی کی
رات ڈھلنے کے بعد کیا ہوگادن نکلنے کے بعد کیا ہوگا
پتھروں میں آئنا موجود ہےیعنی مجھ میں دوسرا موجود ہے
میں جو گزرا سلام کرنے لگاپیڑ مجھ سے کلام کرنے لگا
بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارامیں ہار گیا جنگ مگر دل نہیں ہارا
جنگل میں کبھی جو گھر بناؤںاس مور کو ہم شجر بناؤں
یہ ہونٹ ترے ریشم ایسےکھلتے ہیں شگوفے کم ایسے
آئے ہیں رنگ بحالی پررکھتا ہوں قدم ہریالی پر
انساں کی خوشی کا استعارہرکھا ہے زمین پر ستارہ
دشت لے جائے کہ گھر لے جائےتیری آواز جدھر لے جائے
سحر ہوگی تارے چلے جائیں گےیہ ساتھی ہمارے چلے جائیں گے
چاند آفاق شجر دیکھنے والے کے لئےسبھی چیزیں ہیں مگر دیکھنے والے کے لئے
پھر وہ برسات دھیان میں آئیتب کہیں جان جان میں آئی
صبح کے شور میں ناموں کی فراوانی میںعشق کرتا ہوں اسی بے سر و سامانی میں
آج کھڑکی سے جو باہر دیکھااپنے سائے کو سڑک پر دیکھا
تیز چلنے لگی ہوا مجھ میںکوئی پتے گرا رہا مجھ میں
اپنے ہونے پے پیار آتا ہےاور بے اختیار آتا ہے
لہر لہر آوارگیوں کے ساتھ رہابادل تھا اور جل پریوں کے ساتھ رہا
آنگن تمام نیم کے پتوں سے بھر گیاجھونکا ہوا کا پیڑ کو ویران کر گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books