aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sharaabii"
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
خون کے گھونٹ پی رہا ہوں میںیہ مرا خون ہے شراب نہیں
وہ گلی ہے اک شرابی چشم کافر کی گلیاس گلی میں جائیے تو لڑکھڑاتے جائیے
بادل کی یہ گرج نہیں ابر بہار میںبرا رہا ہے کوئی شرابی خمار میں
عمر بھر ہم رہے شرابی سےدل پر خوں کی اک گلابی سے
جھوم کر گاؤ میں شرابی ہوںرقص فرماؤ میں شرابی ہوں
شوق پینے کا مجھ کو زیادہ نہ تھا ترک توبہ کا کوئی ارادہ نہ تھامیں شرابی نہیں مجھ کو تہمت نہ دو وہ نظر سے پلائے تو میں کیا کروں
دیوانہ نہ سمجھے ہمیں وہ سمجھے شرابیاب چاک کبھی جیب و گریباں نہ کریں گے
خط ہے شاید کسی شرابی کاخط کے اوپر لکھا ہے مے خانہ
مجھے دنیا والو شرابی نہ سمجھو میں پیتا نہیں ہوں پلائی گئی ہےجہاں بے خودی میں قدم لڑکھڑائے وہی راہ مجھ کو دکھائی گئی ہے
سب شرابی مجھے کہیں تجھ کوشرم اے بے خودی نہیں آتی
ترک مے سے اور بھی میں تو شرابی بن گیاروز آ جاتا ہے مینائے سحر میرے لئے
شربتی رنگ سے لکھو آنکھیںاور احساس شرابی ہوگا
ہیں یوں مست آنکھوں میں ڈورے گلابیشرابی کے پہلو میں جیسے شرابی
تو نہ سمجھے گا ہرگز مرے ناصحا میری مے نوشیاں میری بدمستیاںمجھ پہ تہمت نہ رکھ میں شرابی نہیں وہ نظر سے پلائے تو میں کیا کروں
ڈگمگانے نہ دیئے پاؤں روا داری نےمیں شرابی تھا مگر روز سنبھل کر نکلا
ان کے پہلو کے مہکتے ہوئے شاداں جھونکےیوں چلے جیسے شرابی کا خرام آہستہ
میکدے میں اذاں سن کے رویا بہتاس شرابی کو دل سے خدا یاد ہے
بنا دیں گی دنیا کو اک دن شرابییہ بد مست آنکھیں یہ ڈورے گلابی
نماز کیسی کہاں کا روزہ ابھی میں شغل شراب میں ہوںخدا کی یاد آئے کس طرح سے بتوں کے قہر و عتاب میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books