تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sheva"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "sheva"
غزل
اپنا یہ شیوہ تو نہیں تھا اپنے غم اوروں کو سونپیں
خود تو جاگتے یا سوتے ہیں اس کو کیوں بے خواب کیا ہے
احمد فراز
غزل
خون بہانا اس کا شیوہ ہے تو سہی منظورؔ مگر
ہاتھ پہ اس کے رنگ حنا ہو ایسا بھی ہو سکتا ہے