aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "silaa.ii"
شیشے کی سلائی میں کالے بھوت کا چڑھنابام کاٹھ کا گھوڑا نیم کانچ کی گولی
لیلیٰ گھر میں سلائی کرنے لگیقیس دلی میں کام کرنے لگا
تڑپ کے رکھ دئے آنکھوں پہ میری ہاتھ اس نےمیں زخم دیکھ رہا تھا سلائی کرتے ہوئے
مرا وجود تھا عریاں بدن کے پیکر میںحجاب کے لیے تیری قبا سلائی گئی
ادھیڑتا ہی رہا تو یقین کی چادرتمام عمر رفو کی سلائی کی میں نے
چاک دامن کو مرے چوم کے یہ اس نے کہاچاک دامن کی سلائی تو نہیں ہو سکتی
کھل رہی ہے سلائی محبت کی بھیاور عاقبؔ رفو دیکھتا رہ گیا
ان کی نظر میں رنگ جو سب سے اچھا تھامیں نے اسی رنگت کی شرٹ سلائی ہے
خود رفو گر نے جگر چاک کیا اخترؔ کاخوب رو رو کے پھر اس نے ہی سلائی کی ہے
وہ جو تھا وہ کبھی ملا ہی نہیںسو گریباں کبھی سلا ہی نہیں
اور تو مجھ کو ملا کیا مری محنت کا صلہچند سکے ہیں مرے ہاتھ میں چھالوں کی طرح
وفا کی آنچ سخن کا تپاک دو ان کودلوں کے چاک رفو سے سلا نہیں کرتے
ہمیں اپنے گھر سے چلے ہوئے سر راہ عمر گزر گئیکوئی جستجو کا صلہ ملا نہ سفر کا حق ہی ادا ہوا
زندگی کو بھی صلہ کہتے ہیں کہنے والےجینے والے تو گناہوں کی سزا کہتے ہیں
سزا دیں صلہ دیں بنا دیں مٹا دیںمگر وہ کوئی فیصلہ تو سنا دیں
آپ دولت کے ترازو میں دلوں کو تولیںہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں
اتنا تو دوستی کا صلہ دیجئے مجھےاپنا سمجھ کے زہر پلا دیجئے مجھے
خشک دیوار میں سیلن کا سبب کیا ہوگاایک عدد زنگ لگی کیل تھی تصویر کے بعد
مرے خاک و خوں سے تو نے یہ جہاں کیا ہے پیداصلۂ شہید کیا ہے تب و تاب جاودانہ
محبت کا صلہ ایثار کا حاصل نہیں ملتاوہ نظریں بارہا ملتی ہیں لیکن دل نہیں ملتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books