aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suu-e-dair"
جب قدم کعبے سے رکھا سوئے دیرتار الجھے جامۂ احرام کے
حرم چھوڑ کر میں گیا سوئے دیرطبیعت کدھر سے کدھر ہو گئی
جاتے ہیں سوئے دیر رہ کعبہ چھوڑ کرحق میں ہمارے دیکھیے اللہ کیا کرے
کسی نے لی رہ کعبہ کوئی گیا سوئے دیرپڑے رہے ترے بندے مگر ترے در پر
ہم شیخ سے یہ کہہ کے سوئے دیر چل دیےرکھیے گا یاد ہم کو بھی اپنی دعاؤں میں
جاتا ہے کوئی کعبے کو اور کوئی سوئے دیرمجھ رند کی ہے خانۂ خمار تک پہنچ
کم بخت سوئے دیر و حرم بھاگ رہی ہیںگلشن کی ہواؤں کو سنکنا بھی نہ آیا
کوئی کافر ہو جو کل جائے سوئے دیر بتاںکہ بچا آج ہی ایمان بڑی مشکل سے
اہل دل چلنے لگے جب بھی سوئے دیر و حرممنتظر اس راہ میں ہر بار میخانے ملے
چل دیے اٹھ کے سوئے شہر وفا کوئے حبیبپوچھ لینا تھا کسی خاک بسر سے پہلے
دل نہیں جاتا تھا سوئے راہ دیرکیسے کافر کو مسلماں کر دیا
سوئے حرم و دیر کبھی رخ نہ کریں گےجن کو مرے ساقی کی ہے رنگیں نظری یاد
آنکھ سوئے حرم و دیر کبھی اٹھ جاتیعشق کی راہ میں یہ بھی تو گوارا نہ ہوا
یہی ہے سیر فقیروں کی اور یہی فریادزمیں پہ بیٹھ گئے سوئے آسماں دیکھا
ذرا سی دیر ٹھہر جاؤ جگنوؤں آ کرہمارے گھر میں چراغوں کی روشنی کم ہے
اب ہمیں دیر و حرم سے کیا غرضعشق دل میں بس گیا ہے آپ کا
مرتا ہوں اور جا نہیں سکتا سوئے عدممجھ ناتواں کو طوق و سلاسل سے کیا غرض
کعبے میں بھی گئے تو ہمیں تیری یاد آہپھر سوئے دیر اے بت دل خواہ لے گئی
دل و دیں کھو کے آئے تھے سوئے دیریاں بھی سب کچھ دیا خدا تو نے
کعبے کو جاتے جاتے پھرے سوئے دیر رندؔلو حج کر آئے آپ اور احرام ہو چکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books