aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ta.DaKH"
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہےکہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
کس کو تھی خبر اس میں تڑخ جائے گا دل بھیہم خوش تھے بہت صحن میں دیوار اٹھا کر
تڑخ کے ٹوٹ گیا دل کا آئینہ مخمورؔپڑا جو عکس فنا پرتو حیات کے ساتھ
درد کی لو کی مدھم حرارت کے پہلو میں پتھر کا دل بھی تڑخ جائے گایہ جو لوہے کی دیوار اطراف جاں کھینچ رکھی ہے یہ بھی پگھل جائے گی
مسافران شب غم تمہاری خیر تو ہےتڑخ کے ٹوٹ گیا کیوں مرا نگینۂ خواب
ہم نے سنا ہے ہم جو گریبان پھاڑتےتڑ تڑ تڑخ برستی گھٹا اور کچھ سنا
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گامگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
دل تو چمک سکے گا کیا پھر بھی ترش کے دیکھ لیںشیشہ گران شہر کے ہاتھ کا یہ کمال بھی
اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھاتم فرازؔ اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
اگرچہ دیکھنے والے ترے ہزاروں تھےتباہ حال بہت زیر بام کس کا تھا
گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھےبہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا
لاکھ تلواریں بڑھی آتی ہوں گردن کی طرفسر جھکانا نہیں آتا تو جھکائیں کیسے
ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہےجس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہو جائے گا
ابھی اس طرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوںمرا لفظ لفظ ہو آئینہ تجھے آئنے میں اتار لوں
تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہےتلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے
ہر طرح کے جذبات کا اعلان ہیں آنکھیںشبنم کبھی شعلہ کبھی طوفان ہیں آنکھیں
وہ ہماری طرف نہ دیکھ کے بھیکوئی احسان دھر گیا ہوگا
آسمانوں کی طرف پھینک دیا ہے میں نےچند مٹی کے چراغوں کو ستارہ کر کے
کروں نہ یاد مگر کس طرح بھلاؤں اسےغزل بہانہ کروں اور گنگناؤں اسے
تاریخ کی آنکھوں میں دھواں ہو گئے خود ہیتم کو تو کوئی گھر بھی جلانا نہیں آتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books