aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taala.ii"
لٹاتے دولت دنیا کو میکدے میں ہمطلائی ساغر مے نقرئی سبو کرتے
ارباب ہوس ہار کے بھی جان پہ کھیلےکم طالعی عاشق جاں باز تو دیکھو
سیہ طالعی میری ظاہر ہے ابنہیں شب کہ اس سے لڑائی نہیں
نیند اڑ گئی ہے رنگ طلائی کی یاد میںپارس کا سرمہ چاہیئے سونے کے واسطے
ہم رنگ کی ہے دون نکل اشرفی کے ساتھپاتا ہے آ کے رنگ طلائی یہاں بسنت
برگشتہ طالعی کا تماشا دکھاؤں میںگھر کو لگے جو آگ تو پانی بجھاؤں میں
رنگ سے پیرہن سادہ حنائی ہو جائےپہنے زنجیر جو چاندی کی طلائی ہو جائے
قیامت ہے جھمک بازو کے تعویذ طلائی کیحصار حسن کوں قائم کیا بانی ہے یہ لڑکا
بد طالعی کا علاج کیا ہوآزار بھی ہو تو لا دوا ہو
نہ ڈرے برق سے دل کی ہے کڑی میری آنکھاس کی زنجیر طلائی سے لڑی میری آنکھ
خوش طالعی میں شمس و قمر دونوں ایک ہیںدن رات کا تو فرق ہے پر دونوں ایک ہیں
رکھتا ہوں طلائی رنگ اور اشک بھی موتی ہےمنعم کے بھی گھر آخر دولت یہی ہوتی ہے
سر ہوا اونچا قلب کشادہ کیا کم ہے یہ عطاسنگ ملیں یا تمغے طلائی سب کے ساتھ چلو
بچا نہ غیر بھی برگشتہ طالعی سے مریمیں جس کے سائے میں بیٹھا وہی شجر نہ بچا
عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتابدل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہوتے تک
حضور یار ہوئی دفتر جنوں کی طلبگرہ میں لے کے گریباں کا تار تار چلے
میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھرہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی
ابھی تلک تو نہ کندن ہوئے نہ راکھ ہوئےہم اپنی آگ میں ہر روز جل کے دیکھتے ہیں
میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوںمیں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے
پھر شوق کر رہا ہے خریدار کی طلبعرض متاع عقل و دل و جاں کیے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books