aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabele"
اب رہتا ہے جس میں بڑے سرکار کا کنبہدالان تو گھوڑے کے طبیلے کے لیے تھا
سیر مہتاب و کواکب سے تبسم تابکےرو رہی ہے وہ کسی کی شمع تربت دیکھیے
ہجر تعطیل جسم و جاں ہے میاںوصل جسم اور جاں کا دفتر ہے
بادل کی مثال اس کی خو تھیتعبیر ہلال اس کا حق تھا
چائے کی پیالی میں نیلی ٹیبلٹ گھولیسہمے سہمے ہاتھوں نے اک کتاب پھر کھولی
تعبیر حسن ہے دل مجروح کا لہوچھینٹے پڑے تو بن گئیں تصویریں عشق کی
شکستہ آئنہ دیکھا پھر اپنا دل دیکھادکھائی دی مجھے تعبیر خواب خواب کے ساتھ
طبیب عشق نے دیکھا مجھے تو فرمایاترا مرض ہے فقط آرزو کی بے نیشی
کیا ہوا واعظ کرے ہے شور جوں طبل تہیوہ سر بے مغز گویا کانسۂ طنبور ہے
دے کے اک بوسۂ لب جاں بخشتن بے جاں میں جان ڈالی ہے
مشق از خود رفتگی سے ہیں بہ گلزار خیالآشنا تعبیر خواب سبزۂ بیگانہ ہم
چھیڑ سے اب وہ یہ کہتے ہیں کہ سنبھلو حسرتؔصبر و تاب دل بیمار کو غارت کر کے
ٹیبل سے گر کے رات کو ٹوٹا ہے اک گلاسبتی جلا کے اپنی رقم گن رہا ہوں میں
کونے میں بادشاہ پڑا اونگھتا رہاٹیبل پہ رات کٹ گئی بیگم غلام سے
شر و شور آرزو سے تب و تاب عجز بہترنہ کرے اگر ہوس پر غم بے دلی گرانی
راز ہستی کی جستجو میں رہےرات تعبیر خواب میں گزری
پھر سے آ جائے گی دیکھو تن بے جان میں جانآپ آواز تو دیجے ذرا دیوانے کو
آفس میں بھی گھر کو کھلا پاتا ہوں میںٹیبل پر سر رکھ کر سو جاتا ہوں میں
یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیارات بھر طالع بے دار نے سونے نہ دیا
ہم رضا شیوہ ہیں تاویل ستم خود کر لیںکیا ہوا ان سے اگر بات بنائی نہ گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books