aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tahsiin"
داد و تحسین کا یہ شور ہے کیوںہم تو خود سے کلام کر رہے ہیں
جی بھر کے دل کی موت پہ رونے دیا اسےپرسا دیا نہ صبر کی تلقین ہم نے کی
اس سے بڑھ کر مری تحسین بھلا کیا ہوگیپڑھ کے نا خوش ہیں مرا صاحب ثروت لکھنا
مجھے اللہ کی قسم شعر میں تحسین بتاںمیں جو کرتا ہوں میری ذات نہیں ہوتی ہے
تحسین کے لائق ترا ہر شعر ہے اکبرؔاحباب کریں بزم میں اب واہ کہاں تک
سوختگاں کی بزم سخن میں صدر نشیں آسیبچیخوں کے صد غزلوں پر سناٹوں کی تحسین
داد و تحسین کی بولی نہیں تفہیم کا نقدشرط کچھ تو مرے بکنے کی مناسب ٹھہرے
گھر کی تقسیم وصیت کے مطابق ہوگیپھر بھی کیوں مجھ کو سگے بھائی سے ڈر لگتا ہے
اختلافات ہیں انسان کا خاصہ تحسینؔبحث کرنی ہے تو کر بحث کو نفرت نہ بنا
لفظ شعروں میں جو ڈھلتے نہیں تحسینؔ مرےسوچ کے رزق میں قلت بھی تو ہو سکتی ہے
میں ابوبکر و علی والا ہوں یونس تحسینؔمجھ کو ملا کے مسالک سے ملانے کا نہیں
چار دیواری تھی غربت بھی تھی یعنی تحسینؔایک دیوار زیادہ تھی ہمارے گھر میں
میں جانتا ہوں وہ سڑیل مزاج ہے تحسینؔمگر وہ میری غزل سن کے مسکرا دے گی
مجھ سا انجان کسی موڑ پہ کھو سکتا ہےحادثہ کوئی بھی اس شہر میں ہو سکتا ہے
مجھے تحسین کی جب کوئی خواہش ہی نہیں ہےتو اپنے شعر کیوں تجھ کو سنانا چاہتا ہوں
مجھ پہ تھوڑا سا غور کر تحسینؔہوں تو پھر عارضی نہیں ہوں میں
داد و تحسین کی پروا نہیں ہم کو پنہاںؔہم غزل کہہ کے ہی سرشار ہوئے بیٹھے ہیں
تم ہی تحسینؔ مری قدر نہیں کر پائےمیں تو وہ تھا جو گیا وقت بھی لا سکتا تھا
مرا منہ تھک گیا شکر جفا سےکروں میں آفریں تحسیں کہاں تک
ہجر کہتے ہیں کسے یہ کیا کسی سے پوچھناپوچھنا پڑ جائے بھی تو بانسری سے پوچھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books