aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tai"
گھر سجانے کا تصور تو بہت بعد کا ہےپہلے یہ طے ہو کہ اس گھر کو بچائیں کیسے
یقیں کا راستہ طے کرنے والےبہت تیزی سے واپس آ رہے ہیں
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
شام ہی سے دکان دید ہے بندنہیں نقصان تک دکان میں کیا
کوئی بھی نہیں ہے مجھ سے نادمبس طے یہ ہوا کہ میں برا ہوں
جسم کی بات نہیں تھی ان کے دل تک جانا تھالمبی دوری طے کرنے میں وقت تو لگتا ہے
طے ان سے روز حشر ملاقات ہو گئیاتنی سی بات کتنی بڑی بات ہو گئی
وہ اک جمال جلوہ فشاں ہے زمیں زمیںمیں تا بہ آسماں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا
خوشبو اپنے رستہ خود طے کرتی ہےپھول تو ڈالی کے ہو کر رہ جاتے ہیں
جنگ کا ہتھیار طے کچھ اور تھاتیر سینے میں اتارا اور ہے
خوش فہمی ابھی تک تھی یہی کار جنوں میںجو میں نہیں کر پایا کسی سے نہیں ہوگا
تو کیوں نہ ہم پانچ سات دن تک مزید سوچیں بنانے سے قبلمری چھٹی حس بتا رہی ہے یہ رشتہ ٹوٹے گا غم بنے گا
زندگی اب کے مرا نام نہ شامل کرناگر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہوگا
اب اگر اور چپ رہوں گا میںپھر یہ طے ہے کہ پھٹ پڑوں گا میں
کہاں کا سیل اجل تا کنار گاہ عبدمیں ہوں عدم میں سبھی کو لتاڑ ڈالوں گا
جب کوئی سمت سفر طے تھی نہ حد رہ گزراے مرے رہ رو سفر تو رائیگاں ہونا ہی تھا
موت کا آنا تو طے ہے موت آئے گی مگرآپ کے آنے سے تھوڑی زندگی بڑھ جائے گی
جھوٹ پر اس کے بھروسا کر لیادھوپ اتنی تھی کہ سایا کر لیا
اخترؔ دیار حسن میں پہنچے ہیں مر کے ہمکیوں کر ہوا ہے طے یہ سفر کچھ نہ پوچھئے
سلسلہ جنباں اک تنہا سے روح کسی تنہا کی تھیایک آواز ابھی آئی تھی وہ آواز ہوا کی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books