aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ummiid-e-shafaa"
دست قاتل سے کچھ امید شفا تھی لیکننوک خنجر سے بھی کانٹا نہ گلو کا نکلا
دعا کو ہاتھ کیوں اٹھے مرے تیمارداروں کےزباں سے کیوں نہیں کہتے کہ امید شفا کم ہے
کم نہ ہوگا شور نوشا نوش صہبا واعظودم سلامت چاہیئے امید صہبا نوش کا
کیا کیا نہ اس کو زعم مسیحائی تھا امیدؔہم نے دکھائے زخم تو چہرہ اتر گیا
کیسی خوش فہمی تمہیں کس بات کا غرہ امیدؔآ گئے ہیں اقربا وقت اذاں ہونے لگا
بدن کی خاک سمیٹے ہوئے ہو کیا لوگوسفر میں لمحۂ ترک سفر بھی آتا ہے
وہ خواب ہی سہی پیش نظر تو اب بھی ہےبچھڑنے والا شریک سفر تو اب بھی ہے
نشۂ دہر و قیامت کا تو کیا ذکر امیدؔوہ مرا سرو سرافراز جدا ہے سب سے
سر جریدۂ ہستی ہمارے بعد امیدؔلہو سے کون لکھے گا عبارتیں دل کی
جس روپ میں جب چاہے جسے ڈھال دے امیدؔدنیا بھی عجب کار گہہ کوزہ گری ہے
میں بھی اس شہر خموشاں کا ہی ساکن ہوں امیدؔجس کی ہر لوح پہ تحریر ہے آزار کے ساتھ
دست اغیار ہے زیر سر یارآج امیدؔ کڈھب صحبت ہے
طویل سوچ ہے اور مختصر لہو میراگراں سفر میں ہے زاد سفر لہو میرا
کرے جو عزم سفر اس کو یہ خبر کر دوکہ اک پڑاؤ ہیں ہم اس طویل میلے میں
بہت قریب ہیں سائے حیات نو کے امیدؔبہت ہی جلد ڈھلے گی اب انتظار کی دھوپ
سر بہ زانو تھیں تمنائیں نہ جانے کب سےچشم امیدؔ بھی خوں نابہ فشاں ہے اب کے
ہم سفر شائستگی تھی رہ گزار زیست میںپھر بھی جس سے بات کی ہر بات گالی ہو گئی
اس سے کیا ہو مجھے امید وفابے وفائی ہی جس کی عادت ہے
زمانہ میں ہونے کو سب کچھ ہے پرویںؔہمیں کیا امید شفاعت نہیں ہے
اے مرے دل فریب کیا تجھ کوپھر سے امید شام کی تو نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books