aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaslat"
شبان ہجراں دراز چوں زلف و روز وصلت چوں عمر کوتاہسکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والامیں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
تھا وہ جو کمال شوق وصلتخواہش کو زوال چاہیے تھا
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
فرقت میں وصلت برپا ہے اللہ ہو کے باڑے میںآشوب وحدت برپا ہے اللہ ہو کے باڑے میں
لیلۃ القدر ہے وصلت کی دعا مانگ امیرؔاس سے بہتر ہے کہاں کوئی مناجات کی رات
کہاں رنگ وحدت کہاں ذوق وصلتمیں اپنے کو تجھ سے جدا چاہتا ہوں
وعدۂ وصلت سے دل ہو شاد کیاتم سے دشمن کی مبارک باد کیا
تڑپا دیا دل گوندھ کے گیسو شب وصلتمیں جانتا تھا پیٹھ پہ پھولوں کی چھڑی ہے
مطلب ہے کہ وصلت میں ہے بوالہوس آفت میںاس گرمی صحبت میں اے دل نہ پگھل جانا
فراق انجام کام آغاز وصلت کا بلا شک ہےبہت رویا میں روح و تن کو جب مشتاق ہم پایا
میں چھاؤں ہو پیا سنگ لاگی رہی ہوں دائمیک پل جدا نہ ہونا وصلت اسے کتے ہیں
شب وصلت تو جاتے جاتے اندھا کر گئی مجھ کوتم اب بہرا کرو صاحب سنا کر نام رخصت کا
پہنچا تو نہیں میں در وصلت پہ مگر ہاںسنتا ہوں کہیں ہے شب ہجران سے آگے
اگر کار محبت میں محبت راس آ جاتیتمہارا ہجر اچھا تھا جو وصلت راس آ جاتی
لپٹ جاؤں گا ان سے روز وصلتاگر مجھ کو خدا اوسان دے گا
ملنے سے بھی ان کے نہوی دل کو تسلیوصلت کی مسرت بھی رہی صبح کا ڈر بھی
غیر وصلت کے ترے اور نہ خواہش اپنیکیا طلا نقرۂ و دینار و درم چاروں ایک
وصلت و ہجرت عشاق میں کیا تھا اولنفی تھی بعد تو اثبات سے پہلے کیا تھا
وہ وصلت بھی کوئی وصلت کہ جاں آسودہ خاطرفراقوں میں انیسؔ خام اچھے لگ رہے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books