aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ya tata nabila"
نبیلؔ اخلاص بس دیہات کے لوگوں کا شیوہ ہےکسی بھی شہر کی مٹی میں یہ پودا نہیں ہوتا
نبیلؔ اس شاعری کے شوق کو آسان مت سمجھورگوں سے یہ لہو کا قطرہ قطرہ کھینچ لیتا ہے
نبیلؔ اس طرح چمٹی ہے کسی کی یاد اس دل سےجمی رہتی ہے جیسے گرد کی اک شال سڑکوں پر
بھر جائے گا یہ تھوڑی سی چارہ گری کے بعدتازہ لگا ہے زخم پرانا تو ہے نہیں
یار نبیلؔ انہیں میں جتنا بھولتا ہوںمجھ کو یاد وہ اتنا آنے لگتے ہیں
رک سے گئے نبیلؔ یہ کس کے خیال میںتو دیکھ غور سے مجھے رکتا تو میں بھی ہوں
ہم دل زدوں کے واسطے یہ شب ہی ٹھیک ہےنکلا ہے شب کا آخری تارا بہت غلط
سنگ تھا یا کہ راستے میں نبیلؔکوئی دیوار ایستادہ تھی
کوئی دامن نہ اڑے زرد ہواؤں سے نبیلؔگر سہارا جو بشر کا یہ بشر ہو جائے
نبیلؔ آواز بھی اپنی کہاں تھی مدتوں سےجو تم آئے تو ہم یک لخت محفل ہو گئے ہیں
جانے کس عالم میں لکھی یہ غزل تم نے نبیلؔخامشی بجھنے لگی، شہر صدا روشن ہوا
یہ آگ مجھ میں اترنے سے ڈر رہی ہے نبیلؔاسے ہوا دے مسلسل الاؤ اور بڑھا
یہ کیا سفر ہے کبھی ختم ہی نہیں ہوتانبیلؔ سمت مخالف میں چل رہے ہو کیا
خواب رنگوں سے بنی ہے یاد تازہدھوپ لکھ لائی مبارک یاد تازہ
زندگی کامیاب دو بابایا ٹکا سا جواب دو بابا
دل کا چھالا پھوٹا ہوتاکاش یہ تارا ٹوٹا ہوتا
ہے یہ تازہ شگوفہ اور سنوپھول لایا نہال بوسے کا
ہے یہ تازہ شگوفہ اور سنوپھول لایا نہال بوسہ کا
دیپ تھا یا تارا کیا جانےدل میں کیوں ڈوبا کیا جانے
پھر کوئی یاد تازہ ہونے لگیرات بھر جاگنے کے دن آئے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books