aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yake"
سلیمان سخن تو خیر کیا ہوںیکے از شہر یاران سبا ہوں
خدا معبود ہے مطلق بندا موجود ہے مطلقیو دونوں مطلق برحق سمجھ ہر یک کا مشکل ہے
ہم بھی آخر ہیں یکے از متوسط طبقہموت کے بعد بھی بیمار سمجھئے ہم کو
جب یکے بعد دیگرے سارے چراغ بجھ گئےآپ ہی آپ جل اٹھا ایک دیا بجھا ہوا
لپکے جنوں شعار یکے بعد دیگرےپایا فراز دار یکے بعد دیگرے
یک نظر بیش نہیں فرصت ہستی غافلگرمیٔ بزم ہے اک رقص شرر ہوتے تک
آخر تو ایک روز کرے گی نظر وفاوہ یار خوش خصال سر بام ہی تو ہے
کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہتکبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی
یہ قرب کیا ہے کہ یک جاں ہوئے نہ دور رہےہزار ایک ہی قالب میں ڈھل کے دیکھتے ہیں
کیا کیا نہ ہم خراب ہوئے ہیں مگر یہ دلاے یاد یار تیرا ٹھکانہ بہت ہوا
جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہحیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ
زندگی بھر لہو رلائے گییاد یاران بے خبر شاید
ہے وہ یک سر سپردگی تو بھلابد حواسی کہاں سے آتی ہے
اک ایسا وصف چاہیے جو صرف مجھ میں ہواور اس میں پھر مجھے ید طولٰی بھی چاہیے
حسن مغموم تمکنت میں تریفرق آیا نہ یک سر مو بھی
اے یار خوش دیار تجھے کیا خبر کہ میںکب سے اداسیوں کے گھنے جنگلوں میں ہوں
یک لخت گرا ہے تو جڑیں تک نکل آئیںجس پیڑ کو آندھی میں بھی ہلتے نہیں دیکھا
صد یاد یاد جونؔ وہ ہنگام دل کہ جبہم ایک گام کے نہ تھے پر ہفت خواں کے تھے
خط لخت دل یک قلم دیکھتے ہیںمژہ کو جواہر رقم دیکھتے ہیں
میں چاہتا ہوں تو یک دم ہی چھوڑ جائے مجھےیہ ہر گھڑی ترے جانے کا احتمال نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books