aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaat-e-insaa.n"
میں اپنی تحدید میں ہوں مشغولآ توسیع ذات کی صورت آ
تم پری کا فخر ہو حوروں کا نازکاش ہوتے فرقۂ انسان میں
دیکھیے یہ کلام مہدیؔ میںفکر انساں کی انتہا کیا ہے
خود آگہی نے لہو میں ڈبو دیا مجھ کوشعور ذات کی ایسی ملی سزا مجھ کو
مثل اوراق ہیں سبھی انساںاور دنیا کتاب ہو جیسے
اپنے بارے میں تو ہم نے کبھی سوچا ہی نہیںکیا بتائیں کہ غم ذات کسے کہتے ہیں
عمر خضر کی اس کو تمنا کبھی نہ ہوانسان جی سکے جو محبت میں چار دن
حسد کسی سے نہ رنج و ملال رکھتے ہیںہم اپنی ذات عدیم المثال رکھتے ہیں
جہاں نگاہ سے انساں بنائے جاتے ہیںوہ باب مے کدہ میرے لیے کھلا تو ملا
کوئی کیا خاک راز مشکل ذات خدا سمجھےاگر نور خدا کو ذات انساں سے جدا سمجھے
عالم فنا پذیر ہے باقی ہے ذات حقلاکھوں کروڑوں حضرت انساں گزر گئے
ذات پاک جناب احمد کومظہر نور کبریا دیکھا
آوارگی فکر کدھر لے کے چلی ہےسر منزل آزادئ انساں سے گزر کے
وہی اب چارہ ساز درد انساں بن کے بیٹھے ہیںوہ جن کی زندگی خود داغ ہے انساں کے دامن پر
کانپ اٹھتا ہے جگر سن کے جفا کے قصےختم افسانۂ خوں ریزیٔ انساں کر دے
توازن نور و نار میں ہے بقائے تنظیم نوع انساںوہ خود کریں گے خدا کو پیدا جو کہہ رہے ہیں خدا نہیں ہے
قصر آزادئ انساں ہی سہی مے خانہدرمے خانہ کی زنجیر کو کیا کہتے ہیں
اک نئے انسان کا انساں ہے اب تک منتظرجو سراپا درد انساں ہو وہ انساں چاہئے
برہم مزاج فطرت انساں ہے آج کلکس مخمصے میں غیرت یزداں ہے آج کل
سوچ کر میں وجود ذات خودیدیکھتا ہوں ہزا رہا خود کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books