aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zanaane"
رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیںچلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہمتو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
سب رقیبوں سے ہوں نا خوش پر زنان مصر سےہے زلیخا خوش کہ محو ماہ کنعاں ہو گئیں
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
اثر کر گئی نفس رہزن کی دھمکیکہ یاں مرد کم اور زنانے بہت ہیں
مرے پیرہن کی گواہیاں نہ سنی گئیں نہ لکھی گئیںکہ زنان مصر کی بات پر ہی عزیزدار چلے گئے
یوں بھی کیا کم تھے رہزنان حواسراہ میں بیسویں صدی بھی ملی
بجز اس کے نہیں کچھ جانتے ہمہمیں بچھڑے زمانے ہو گئے ہیں
سخن سخن میں وہ رمز آشنا دکھائی دیزنان شہر میں سب سے جدا دکھائی دی
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔمجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
گزر گیا وہ زمانہ کہوں تو کس سے کہوںخیال دل کو مرے صبح و شام کس کا تھا
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والاوہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
عجب الزام ہوں زمانے کاکہ یہاں سب کے سر گیا ہوں میں
زمانے بھر کے غم یا اک ترا غمیہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے
میں تری صورت لیے سارے زمانے میں پھراساری دنیا میں مگر کوئی ترے جیسا نہ تھا
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہےسمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانا ہے
اک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھےاور اب کوئی کہیں کوئی کہیں رہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books