aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zarra-e-vaadii-e-ulfat"
ذرۂ وادئ الفت پہ مناسب ہے نگاہفلک حسن پہ خورشید درخشاں ہو کر
کس کے جلووں نے دکھائی وادئ الفت مجھےکھینچے ہے اک بھولی بھالی سانولی صورت مجھے
ہوائے وادئ دشوار سے نہیں رکتامسافر اب ترے انکار سے نہیں رکتا
درون وادیٔ شب عکس آفتاب تو ہوکہ انجماد میں تحریک انقلاب تو ہو
پاؤں لے آئے مجھے وادیٔ پر خار کے پاسسر میں سودا ہے کہ چلئے اسی دیوار کے پاس
گھر اپنا وادی برق و شرر میں رکھا جائےتعلقات کا سودا نہ سر میں رکھا جائے
ابھی کل ہی کی بات ہے جان جہاں یہاں فیل کے فیل تھے شور کناںاب نعرۂ عشق نہ ضرب فعاں گئے کون نگر وہ وفا کے دھنی
سراب جسم کو صحرائے جاں میں رکھ دیناذرا سی دھوپ بھی اس سائباں میں رکھ دینا
وہی روایت گزیدہ دانش وہی حکایت کتاب والیرہی ہیں بس زیر درس تیرے کتابیں پچھلے نصاب والی
چارہ سازی مریض الفت کیآپ کے واسطے نہیں مشکل
رسم الفت کا پاس ہے ورنہغیر خود پہ حلال کر لیتا
درس الفت ہے زمانے کے لیے میرا جنوںشوق سے اہل بصیرت مجھ کو دیوانہ کہیں
رکھتے قدم جو وادئ الفت میں بے دھڑکحیرتؔ سوا تمہارے کسی کا جگر نہیں
جہاں میں دوڑ کے پہنچا تھا وہ گھنیری چھاؤںذرا سی دیر میں زار و قطار رونے لگی
میں اپنے دعوائے الفت سے آج باز آیاگزر گئی ہے مگر شرمسار گزری ہے
نشہ اترا مگر اب بھی تمہاری مست آنکھوں سےپیے تھے جو مئے الفت کے ساغر یاد آتے ہیں
میں اس کو صورت خرگاہ و خیمہ ہوں الفتؔمرا صنم مجھے مثل طناب لگتا ہے
خطبۂ آخر میں سب سمجھا دیاکر دی قائم ہم نے الفت چپ رہو
نیند جب کھلی الفتؔ اس کی یاد آ بیٹھیکروٹیں لیں سانسوں نے گرمیوں کے پہلو میں
رشک آتا ہے مجھے رسم وفا پر الفتؔبے وفا ہونا یہاں شرط وفا ہے اب بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books