aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zauq-e-talab"
صبح چلے تو ذوق طلب تھا عرش نشاں خورشید شکارمنزل شام آئی تو ہم ہیں اور شکستوں کے انبار
کھو گئی غیرت دل ذوق طلب باقی ہےکیسے مر جاؤں کہ جینے کا سبب باقی ہے
ہے غم ہجر نہ اب ذوق طلب کچھ بھی نہیںآج تم لوٹ کے آئے ہو کہ جب کچھ بھی نہیں
مجھے سمیٹ کے رکھتا ہے کتنی دیر طلبؔکسی کے حسن نظر کا کمال دیکھتا ہوں
لگتا ہے پیچ و تاب کے آگے کچھ اور ہےاس شور انقلاب کے آگے کچھ اور ہے
اک قلندر کی طرح وقت رہا محو خراماس نے کب دھیان طلبؔ شور سگاں پر رکھا
دیوانگیٔ ذوق طلب کو بڑھا کے دیکھحد تعینات سے دامن بچا کے دیکھ
منزل فنائے ذوق طلب کا مقام تھیاچھا ہوا میں سرحد منزل میں رہ گیا
خامیٔ ذوق طلب نے ہمیں رکھا محرومیہ غلط ہے نہ سنی ہو تری آواز کہیں
آفریں صد آفریں یہ ہمت ذوق طلبشمع کے جلتے ہی جل مرنے کو پروانہ چلا
جانے کس راہ سے لایا ہے مجھے ذوق طلبجستجو گردش ایام تک آ پہنچی
دو قدم بھی نہ چلے راہ وفا میں ہم لوگہے ابھی ذوق طلب خام تمہیں کیا معلوم
خود میں نہ جذب کر لوں کہیں تیری ذات کوسر تا قدم میں ذوق طلب میں رچا ہوا
راز سر بستہ رہے یوں کہ کسی پر نہ کھلےجذبۂ ذوق طلب حسن نظر ہونے تک
غم ہائے نارسائی ذوق طلب سمیٹارزانیوں سے شوق کی مشکل کشید کر
خود کھنچ کے چلی آئے گی وہ لیلائے منزلبس ذوق طلب کو یوں ہی مہمیز کئے جا
ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ہےمرا ذوق طلب شاید ابھی تک خام ہے ساقی
تھکے تھکے سے قدم چاہے جو سلوک کریںہمارا ذوق طلب کوئے یار جانے ہے
دیکھنا دیکھ کے چھونے کی تمنا کرناکس قدر ذوق طلب آپ کا بازاری ہے
مرا خیال مرا سجدہ میرا ذوق طلبجو آ گیا وہ رہا تیرے آستانہ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books