aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zuhuur"
چلی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیامگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
ہر رنگ میں جلا اسدؔ فتنہ انتظارپروانۂ تجلی شمع ظہور تھا
ہر گہر نے صدف کو توڑ دیاتو ہی آمادۂ ظہور نہیں
زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیبموت کیا ہے انہیں اجزا کا پریشاں ہونا
تھا مستعار حسن سے اس کے جو نور تھاخورشید میں بھی اس ہی کا ذرہ ظہور تھا
یہ انتظار ہمیں دیکھ کر بنایا گیاظہور ہجر سے پہلے کی بات ہیں ہم لوگ
تاریک مثل آہ جو آنکھوں کا نور تھاکیا صبح ہی سے شام بلا کا ظہور تھا
یہ دل کی آگ ہے یا دل کے نور کا ہے ظہورنفس نفس میں مرے روشنی نکلتی ہے
منظور تھی یہ شکل تجلی کو نور کیقسمت کھلی ترے قد و رخ سے ظہور کی
کیوں آ گئے ہیں بزم ظہور و نمود میںآزاد مرد ہو کے رہے ہم قیود میں
تیرا نور ظہور سلامت اک دن تجھ پر ماہ تمامچاند نگر کا رہنے والا چاند نگر لکھ جائے گا
چھوڑ کر دل میں گئی وحشی ہوا کچھ بھی نہیںکس قدر گنجان جنگل تھا رہا کچھ بھی نہیں
لگتا ہے جیسے کوئی ولی ہے ظہور میںاب شام کو کہیں کوئی مے خوار دیکھنا
یہ عالم ظہور ہے ہجرت زدہ سلیمؔہم بھی دکھی ہیں صرف پریشان تم نہیں
بزم میں جو ترا ظہور نہیںشمع روشن کے منہ پہ نور نہیں
ظہور آدم و حوا سے پہلےہمارے واسطے سب کچھ نیا تھا
رکھا نہیں غربت نے کسی اک کا بھرم بھیمے خانہ بھی ویراں ہے کلیسا بھی حرم بھی
ہر سنگ میں شرار ہے تیرے ظہور کاموسیٰ نہیں کہ سیر کروں کوہ طور کا
وحدت سے تا بہ کثرت سب سے ظہور اپناگر ایک ہیں تو ہم ہیں ہفتاد ہیں تو ہم ہیں
ظہور جلوہ کو ہے ایک زندگی درکارکوئی اجل کی طرح دیر آشنا نہ ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books