aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",O2qa"
یہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہےہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کا
پربت وہ سب سے اونچا ہم سایہ آسماں کاوہ سنتری ہمارا وہ پاسباں ہمارا
تمیز بندہ و آقا فساد آدمیت ہےحذر اے چیرہ دستاں سخت ہیں فطرت کی تعزیریں
میرے آقا وہ جہاں زیر و زبر ہونے کو ہےجس جہاں کا ہے فقط تیری سیادت پر مدار
دنیا کے تیرتھوں سے اونچا ہو اپنا تیرتھدامان آسماں سے اس کا کلس ملا دیں
یہ ہندیوں کی فکر فلک رس کا ہے اثررفعت میں آسماں سے بھی اونچا ہے بام ہند
تری لحد کی زیارت ہے زندگی دل کیمسیح و خضر سے اونچا مقام ہے تیرا
چنچل مسکاتی مسکاتی گوری کا مکھڑا مہتابپت جھڑ کے پیڑوں میں اٹکا پیلا سا اک پتا چاند
وہ آج ایک گھنیرا سا اونچا برگد ہےاور اس کے سائے میں کیا بدلا کتنا بدلا ہے
سرکش ہیں سر اونچا رکھتے ہیںمزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم
گو وطن سے چلے تھے ہو کے خفاپر وطن میں تھا سب کا جی اٹکا
منہ کو اگرچہ لٹکا دیکھادل دربار سے اٹکا دیکھا
دلوں میں اہل زمیں کے ہے نیو اس کی مگرقصور خلد سے اونچا ہے بام آزادی
اونچا مکان جس کا ہے پچ کھنا سوایااوپر کا کھن ٹپک کر جب پانی نیچے آیا
گاتے ہیں نغمہ مل کے سباونچا رہے تیرا نشاں
کبھی کوئی سفلہ ہے آقا کبھی کوئی ابلہ فرزیںبیچی لاج بھی اپنے ہنر کی اس آباد خرابے میں
کس زباں سے کہہ رہے ہو آج تم سوداگرودہر میں انسانیت کے نام کو اونچا کرو
پیڑ تھا ایک برگد کااونچا
میں لفظوں کا آقاتخیل کا خالق
تعلیم کا اثر ہےاونچا ہمارا سر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books