aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اوک"
شہر کی رات اور میں ناشاد و ناکارا پھروںجگمگاتی جاگتی سڑکوں پہ آوارا پھروں
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
اوک میں بھر کے کھڑکھڑاتا تھاروکھے روکھے سے رات کے پتے
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
یہ مد بھری ہوئی پروائیاں سنکتی ہوئیجھنجھوڑتی ہے ہری ڈالیوں کو سرد ہوا
سو ایک روز کیا ہواوفا پہ بحث چھڑ گئی
تیرے نرم چہرے کا لمس ایسے چھلک رہا ہےکہ جیسے صبح کو اوک میں بھر لیا ہو میں نے
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
آ کے ہونٹوں پر کبھی مایوس آہیں تھم گئیںاور کبھی سونی کلائی پر نگاہیں جم گئیں
تیرے بھی دل میں ہوک سی اٹھے خدا کرےتو بھی ہماری یاد میں تڑپے خدا کرے
پوجنے سے مہ جبینوں کے یہ باز آتا نہیںاور پھر کافر کہے جانے سے شرماتا نہیں
دیکھتا اس کے کرشمے کس کو اتنا ہوش تھاپتی پتی دم بخود تھی گل چمن خاموش تھا
ڈگمگائی تو سب اطراف سے آواز آئی''فن کے اس اوج پہ اک تیرے سوا کون گیا''
اور خزاں کا موسم آنے والا ہےاچھا تو یہ بتا زندگی
''ہوک'' کی اوٹ میں چھپ جاتا ہےجو مجھے میرے تصور کے کسی عکس میں
چار سو پھیلے ہوئے صفحۂ ایام پہ جا پڑتی ہےدل میں اک ہوک سی اٹھتی ہے
چاندنی رس رہی ہے کھڑکی سےاوک میں بھر کے پی رہا ہوں میں
کبھی کبھی تو زندگیاں کچھ اتنے وقت میں اپنی مرادیں حاصل کر لیتی ہیںجتنے وقت میں لقمہ پلیٹ سے منہ میں پہنچتا ہے۔۔۔ اور
وہ ہستی کی سرحد آخر ہوا جہاں ہر سفر تمامبے بس ہے انساں بے بس ہے تکتی رہ گئی روتی شام
''بیوک'' میں ہوک سی اٹھتی ہے تو بل کھاتی ہے''مرکری'' ٹھہرتی ہے ''ڈاج'' بھی کتراتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books