aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جائیے"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
کہا تھا لوٹ آئیےمری قسم نہ جائیے
حضور چھوڑیئے ہمیں ہزار اور روگ ہیںحضور جائیے کہ ہم بہت غریب لوگ ہیں
لب اگر کھل جائیںاور زباں پر کبھی
قید بھی کر دیں تو ہم کو راہ پر لائیں گے کیایہ جنون عشق کے انداز چھٹ جائیں گے کیا
نیکیوں کی تجھ سے ہے قائم اساستو نہ ہو تو جائیں نہ نیکی کے پاس
نمائش سے تشریف لے جائیے گاغرض چل دئے گھر کو مجبور ہو کر
اس وقت گھر میں آئیے اس وقت جائیےجانا کہاں ہے جانے سے پہلے بتائیے
بچے گلی میں بیٹھے ہیں پچکاریاں لیےبچ بچ کے آپ جائیے ہولی کا روز ہے
مگر حکم چیکر کا ہے آئیےکھڑے کیوں ہیں آگے بڑھے جائیے
مجرم سرتابی حسن جواں ہو جائیےگل فشانی تا کجا شعلہ فشاں ہو جائیے
آئیے قربان اس پر دل کی دولت کیجیےہاں ذرا رک جائیے اتنی نہ عجلت کیجیے
تھک گئے ہوں تو ذرا سستائیےمنزلوں کی سمت پھر بڑھ جائیے
آپ دونوں لڑ پڑے تو جانے کیا ہو جائے گادو منٹ میں اس جہاں کا خاتمہ ہو جائے گا
دل کی تلقینات پر پہلے عمل فرمائیےشوق سے پھر جشن آزادی مناتے جائیے
اشاروں سے ہی بات کرنا جانتا ہے، کیا کروں؟اسے کسی سپیشلسٹ کے پاس لے کے جائیے
زیادہ دیر کھڑے رہنے سے اور بڑھ جائے گا گھٹنے کا دردکیا خیال ہے سبز چائے کے بارے میں
کمرے کا حال غیر ہے آ کر بچایئےامی خدا کے واسطے اب آ بھی جائیے
جدھر دیکھیے بس تعصب، جہالتجہاں جائیے صرف لڑنا لڑانا
کس نے کہا کہ جائیے کس نے کہا کہ آئیےکس نے کہا کہ دل سے پینگ شام و سحر بڑھائیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books