aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زنجیروں"
زنجیروں کی رہائی دوکہ انسان ان سے زیادہ قید ہے
شاید اس رات ہمارے شہدا آ جائیں!وقت کے پاؤں الجھ جاتے ہیں آواز کی زنجیروں سے
وہ تھی بے فکراب زنجیریں اس پے لاد دی
سامراج اپنے وسیلوں پہ بھروسہ نہ کرےکہنہ زنجیروں کی جھنکاریں نہیں رہ سکتیں
فرقہ آرائي کي زنجيروں ميں ہيں مسلم اسير اپني آزادي بھي ديکھ ، ان کي گرفتاري بھي ديکھ
کارخانوں میں دھوئیں کے بادلطوق اور آہنی زنجیروں میں ڈھل جاتے ہیں
پاؤں چوکھٹ کی طرف بڑھنے لگےاک قدم رکھا ہی تھا کہ ننھے ننھے ہاتھ اک زنجیر بن کر آ گئے
چھوٹی چھوٹی یادوں کی زنجیر سےمیں نے اپنے انگ انگ کو باندھ لیا تھا
نہ فریادوں سے زنجیروں کی کڑیاں ٹوٹ سکتی ہیںنہ اشکوں سے نظام وقت کے تیور بدلتے ہیں
شور ماتم نہ ہو جھنکار ہو زنجیروں کیچاہیے قوم کے بھیشم کو چتا تیروں کی
اپنی زنجیروں سے آزاد نہیں ہوں شایدمیں بھی گردش گہہ ایام کا زندانی ہوں
کانپتی ٹوٹتی زنجیروں پہ رقص بے ربطرقص بے ربط میں پھر ربط سا آ جائے گا
تم نے اس دور کو سرمایہ کی زنجیروں سےقید کر رکھا ہے ہر سمت جکڑ رکھا ہے
زنجیروں میں جکڑے ہوئے قیدی کی صورتریگ کے سیل میں ایک بگولہ
چاہت کب زنجیروں کو دیتی ہے دعوتاس لئے لگتا ہے شاید
میں بھی پابستہ ہوں حالات کی زنجیروں میںتم پہ بھی عہد فراموشی کا الزام نہیں
پتھر کی چٹانوں پر مجھ کوزنجیروں سے وابستہ کیا
دھند جس میں کئی زنجیریں ہیںایک زنجیر
میم سے محبت د سے درد اور ج سے جدائی نہیںشاید ان لفظوں کو زنجیروں سے باندھ کر
کیا مرے اجداد کی قبریں بھیزنجیروں میں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books