aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سونا"
سب سونا روپا لے جائےسب دنیا، دنیا لے جائے
گلی کے موڑ پہ سونا سا کوئی دروازہترستی آنکھ میں رستہ کسی کا دیکھے گا
جتنی شاموں کا سونا ہےاس کو خاکستر ہونا ہے
وہ تم نے پوری نہیں سنائی''''کڑوں میں سونا نہیں ہے،
ہاں تانبا سونا روپا ہےتم جو مانگو سو حاضر ہے
سونا روپا چوکی مسندیہ بھی مال منال نہیں ہے
جس کا مس خاشاک میں بنتا ہے اک چادر مہینجس کا لوہا مان کر سونا اگلتی ہے زمین
برسوں کی بیمار نظر آتی ہے تم کوسولہ سال کی اک بیوہ ہے
صبح کا سونا خوب نہیں ہےاچھا یہ اسلوب نہیں ہے
سو ہیں گلابی جوڑے پھولوں کے ہار ابرنکتنوں کے گھر ہے کھانا سونا لگے ہے آنگن
میری آنکھیں بھی بہت بوجھل ہیں سونا ہے مجھےرتجگوں کے بعد اب نیندوں میں کھونا ہے مجھے
مسجد کا گنبد سونا ہےمندر کی گھنٹی خاموش
ان جسموں کا چاندی سوناان چہروں کے نیلم، مرجاں،
آبادی جنگل کا نمونہدنیا سونی اور گھر سونا
میرے گیتوں کی لے میرا سر میری نےمیرے مجروح ہونٹوں کو پھر سونپ دو
کتنا سونا سونا ہوگادروازوں پر خاموشی کا پہرہ ہوگا
تم کو کیا معلوم کہ سونا کیسا ہوتا ہےماں ہو تم اور ماں کا ہونا ایسا ہوتا ہے
بن تمہارے تو سونا سب گھر ہےدل میں ہر وقت اک نیا ڈر ہے
باغ تیرا کیوں جہنم کا نمونہ ہو گیاآہ کیوں تیرا بھرا دربار سونا ہو گیا
بام سونا ہے، کہاں ڈھونڈیں کسی کا چہرا(لوگ سمجھیں گے کہ بے ربط ہیں باتیں اپنی)
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books