تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "شہاب"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "شہاب"
نظم
یادوں کے بے معنی دفتر خوابوں کے افسردہ شہاب
سب کے سب خاموش زباں سے کہتے ہیں اے خانہ خراب
اختر الایمان
نظم
رستہ یہ جانا پہچانا ہے کبھی کبھی یہ اپنا ہوتا تھا
برسوں برس تک ان پتھ پر پیار ہمارا سنجوتا تھا