تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ظالم_خوں_خوار"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "ظالم_خوں_خوار"
نظم
پچاس کو وہ کراس کر کے کچھ اور خوں خوار ہو گئی ہے
اگر اسے آنٹی کہو تو نگاہ میں ہسپتال رکھنا
خالد عرفان
نظم
جن کی خوں خواری کا تھا سارے زمانے میں غریو
قلعہ وہ لنکا کا جو نا قابل التسخیر تھا
منشی نوبت رائے نظر لکھنوی
نظم
وہی بیگم کی خوں خواری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
وہی دیرینہ بیماری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
نظر برنی
نظم
غلط فہمی ہے ان کی ؔخواہ مخواہ یا میری خوش فہمی
سمجھتے ہیں مجھے سب شاعروں میں معتبر زیادہ