aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گانا"
گانا اسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سننے والےدکھتے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے
کوئی نغمے تو کیا اب مجھ سے میرا ساز بھی لے لےجو گانا چاہتا ہوں آہ وہ میں گا نہیں سکتا
عناصر منتشر ہو جانے نبضیں ڈوب جانے تکنوائے صبح ہو یا نالۂ شب کچھ بھی گانا ہے
جوانی ہے سہاگ اس کا تبسم اس کا گہنا ہےنہیں آلودۂ ظلمت سحر دامانیاں اس کی
بھاڑ میں جائے شکشا وکشااب جاہل پن کے گن گانا
گانا جو ہے شب کو تو سحر کو ہے تلاوتاس رمز کے اب تک نہ کھلے ہم پہ معانی
یہ حسن یہ پوشاک یہ خوبی یہ صفائیپھر اس پہ قیامت ہے یہ اڑتے ہوئے گانا
جہاں جیسی ڈفلی وہاں ویسا گانابہت یاد آتا ہے گزرا زمانہ
ابھی ہر دشمن نظم کہن کے گیت گانا ہےابھی ہر لشکر ظلمت شکن کے گیت گانا ہے
بچوں کے ساتھ رہنا خوشیوں کے گیت گانادل میں نہ تھی کدورت تھا سب سے دوستانہ
کوئل نے یوں گانا گایاباجے والا بھی مست ہوا
گہنا پھولوں کاپھر جھک کر ہاتھ کو چوم لیا
ترا جو گہنہ ہے سب تار تار اتاروں گاحویلی اپنی تو اک داؤ پر میں ہاروں گا
ڈھونڈھتا ہے دل شوریدہ بہانے مطربدردانگیز غزل کوئی نہ گانا ہرگز
سالہا سال چیزیں بدلتی گئیںوقت نے درد کے جو بھی لیرکس لکھے ان کو گانا پڑا
زیبن کو اسی کا تازہ بچہپکا گانا سنا رہا ہے
پھر سر اونچا کرتے رہنابن جانا پھر دیش کا گہنہ
انگلستان کا سارس آ کر ناچے راک این رولمرغابی سے بولے میڈم انگلش گانا بول
گلے میں ڈال کر بانہیں خوشی کے گیت گانا ہےہمیں اسکول جانا ہے ہمیں اسکول جانا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books