aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہمنوائی"
میں ان کی ہمنوائی پر ہوا مامورہم آواز ہوں ان کا
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیلوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
کسی کی یاد ستاتی ہے رات دن تم کوکسی کے پیار سے مجبور ہو گئی ہو تم
آئی ڈی جب سے ملی ہے مجھے ہمسائی کیاچھی لگتی ہے طوالت شب تنہائی کی
کیوں جان حزیں خطرہ موہوم سے نکلےکیوں نالۂ حسرت دل مغموم سے نکلے
ابھی سے ان کے لیے اتنی بے قرار نہ ہوکیا ہے مجھ کو بہت بے قرار چھیڑا ہے
ہمواریٔ ہر نفس سلامتدل پر کوئی داغ تک نہ ہوگا
زندگی کے پیڑ سےایک پتا اور گر کر
کن خیالات میں یوں رہتی ہو کھوئی کھوئیچائے کا پانی پتیلی میں ابل جاتا ہے
آہ جب دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہےگلشن زیست جلانے کو شرر رکھتی ہے
لڑکپن کی رفیق اے ہم نوائے نغمۂ طفلیہماری گیارہ سالہ زندگی کی دل نشیں وادی
کرنا نہیں لڑائیہوتی ہے جگ ہنسائی
دے رہا ہےجو اپنی ہمواری دے رہا ہے
ٹھنتی ہے گردوں سے لڑائی کبھیہوتی ہے قسمت کی ہنسائی کبھی
میں نے سوچا تھا کہ اس بار تمہاری باہیںمیری گردن میں بصد شوق حمائل ہوں گی
کب تلک خوابوں سے دھوکہ کھاؤ گیکب تلک اسکول کے بچوں سے دل بہلاؤ گی
آج ليکن ہمنوا! سارا چمن ماتم ميں ہے شمع روشن بجھ گئي، بزم سخن ماتم ميں ہے
شادی کے بعد گھر میں جب آتی ہیں بیویاںشرم و حیا کا ڈھونگ رچاتی ہیں بیویاں
ہر ایک شام مجھے یوں خیال آتا ہےکہ جیسے ٹاٹ کا میلا پھٹا ہوا پردہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books