تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "یارا"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "یارا"
نظم
گدائي ميں بھي وہ اللہ والے تھے غيور اتنے
کہ منعم کو گدا کے ڈر سے بخشش کا نہ تھا يارا
علامہ اقبال
نظم
وہ پریم کا طوفاں دل میں اٹھا کہ ضبط کا یارا ہی نہ رہا
آنکھوں میں اشک امنڈ آئے پریمی کا حال بتانے کو