aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गुमनाम"
یہ پر پیچ گلیاں یہ بے خواب بازاریہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار
مجھ ایسے کتنے ہی گمنام بچے کھیلے ہیںاسی زمیں سے اسی میں سپرد خاک ہوئے
آ رہی ہے ندا بہاروں سےایک گمنام روشنی کی طرح
مجھے معلوم ہےاگر گم نام پرچھائیوں کو
مرے جیسے کسی گمنام سے اک شخص کی آنکھوں نےایسا خواب کیوں دیکھا
احساس کو تنہائی کی منزل سے ملے رہآواز کی گمنام زمینوں کو ملے نم
ایک گمنام راستے کا نشاںلمحہ لمحہ کسے بلاتا ہے
اچھوتے ساحلوں کے وہ سحر آلود ویرانےطلسمی قصر میں گمنام شہزادی کے افسانے
ایک گمنام محبت کا فقیر
میں کسی آزر گمنام کا بت ہوں شایدجس کی قسمت میں کوئی چشم تماشائی نہیں
کسی گمنام قصبے میں کوئی ٹوٹی ہوئی محراب خستہ حال ڈیوڑھی کی جھلکمعدوم کر دیتی ہے ہوٹل چائے خانے بس کے اڈے ڈھیر کوڑے کے
سپاہی آج بھی کوئی نہیں آیاکسی نے پھول ہی بھیجے
مگر شب کی اندھیری خلوت گمنام کے پردے میں کھو کر ان کو یہ معلوم ہو جائے گا اک پل میںاور اک لذت کے کیف مختصر میں کھو کے وہ بے ساختہ یہ بات کہہ اٹھیں گے کیا
ڈایری کے صفحوں میں کہیںگمنام سی ہو چکی تھی وہ
خواہش کے گمنام جزیرےساحل پر پھیلی خوشبو کے
جہان حسن کے گمنام تاجداروں کییہ سرزمیں ہے محبت کے خواستگاروں کی
ملو اک دن کسی گم نام ساحل پروہاں پر ہم قدم ہو کر
آپ وہ ہیرو ہیں کوئی گیت نہیں گاتا جس کےوہ گمنام سپاہی ہیں جسے صرف
جو راحت گمنام باقی ہےادھورے نقش کی تکمیل کا
بے اثر گمنام سوالپوچھتے ہیں کے یہ انصاف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books