aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तह-ओ-बाला"
یہ کس نے عالم ہستی کیا تہ و بالاشراب زیست کو ساغر میں موت کے ڈھالا
زمیں کی جنبشوں میں سب تہ و بالا نظر آئےسکاریٰ ہی سکاریٰ کا عجب ماحول برپا تھا
دیر کو کعبہ تو کعبہ کو شوالہ کر دوںذرہ ذرہ کو جہاں کے تہ و بالا کر دوں
عنصر امن شکن کو تہ و بالا کر دےتو جو آیا ہے تو دنیا میں اجالا کر دے
مٹا ڈالیں گے ہم ہر خود سر و مغرور کا غرہتہ و بالا نظام کبر و نخوت کر کے چھوڑیں گے
بلند و بالا پہاڑوں سےہزاروں پتھر لڑھک رہے ہیں
استہزائی قہقہے لگاتی ہےآسمان کا بلند و بالا کلس
مگر سماوی خرام والےجو پست و بالا کے آستاں پر جمے ہوئے ہیں
ہم سبھی احترام کرتے ہیںآج کا دن بلند و بالا ہے
بلند و بالا درخت تنہافسردہ جنگل کے درمیاں اب لٹے کھڑے ہیں
طلسم و ہفت خواں آئےتب اس شہر بلند و بالا و پر کیف میں پہنچا
وہ دیدہ ور ہمیشہ سے معین ہےہمارے راستے کے پست و بالا پر
وہی جھروکے وہی منڈیریں بلند و بالا وہی منارےاور ان مناروں پہ پر سکھاتے
بسوں کا شور دھواں گرد دھوپ کی شدتبلند و بالا عمارات سرنگوں انساں
بلند و بالا گھنیرے برگد کی انفرادی تناوری کوفنا کی دیمک نگل گئی ہے
جو تمہارے پیار سے لے رہی ہوں مشابہتیںجو ہو سب سے زیادہ بلند و بالا الگ تھلگ
سچ ہے افضلؔ کو ترے عشق نے برباد کیامرتبہ اس کا بھی تھا ورنہ بلند و بالا
وہ جس نے برتر و بالا خیال بخشا تھاجو لا زوال ہے ایسا کمال بخشا تھا
جو پست و بالا کے سب مناظر نظر میں رکھےگھٹن بھرے حبس موسموں کی سیاہ سازش سے
یہ لا سلکی، یہ ٹیلیفون یہ ریلیں، یہ طیارےیہ زیر آب و بالائے فلک انساں کی طراری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books