aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बाइस"
ہاتھ بے زور ہیں الحاد سے دل خوگر ہیںامتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
اسی باعث میں ہوں انبوہ کی لذت سے بے مایہمگر تم اک دو پایہ راست قامت ہو کے دکھلانا
یہ شیو بکس ہے اور یہ ہے اولڈ اسپائسنہیں حضور کی جھونجل کا اب کوئی باعث
تیرے ہونٹوں سے بہتی ہوئی یہ ہنسیدو جہانوں پہ نافذ نہ ہونے کا باعث
وطن سے رخصت سدھارتھؔ رامؔ کا بن باسوفا کے بعد بھی سیتاؔ کی وہ جلا وطنی
خون زردار ہی مزدور کی مزدوری ہےمیں جو خاموش ہوں یہ باعث مجبوری ہے
درد مند اس کے پریم چندؔ رہےجن کے باعث جوان ہے اردو
باعث ہے تو وجود و عدم کی نمود کاہے سبز تیرے دم سے چمن ہست و بود کا
محبت باعث ارض و سما ہےمحبت میں خدا بھی مبتلا ہے
میری نعمت میری دولت ہے وہی اک مہرباںباعث رحمت ہے وہ میرے لیے جنت نشاں
(اس کا باعث مرا الحاد بھی ہے)اے مری شمع شبستان وفا
فکر سقراط ہے کہ زہر کا گھونٹباعث عمر جاوداں سوچو
راہ تکتے ہوں مریاور مجھ تک کسی باعث یہ خبر آئی نہ ہو
شاعری ہی نہیں کچھ باعث عزت مجھ کواور بہت کچھ حسد و رشک کے اسباب میں ہے
لیکن امیدوں کے باعث وہ لوگ بھی اکثر ایک عرصے بعد کسی عام دن کی طرح ڈھل کےناامیدی کی لمبی رات بن جاتے ہیں
بڑا شہر بڑا شہر، بڑا شہر بڑا شہرکسی کے لیے تو باعث طمانیت
حسن کی رسوائی کا باعثعشق وفا تہذیب کے دشمن
کہ تمہارے لوگوں سے زندہ رہنے کی جگہاور حق چھینے جانے کے باعث
دل بدری کے باعثمیں اس کے ساتھ
پرانی رسم وفا کے دل میں اتر گئے تھےجہاں پرایوں کی سازش بے اماں کے باعث
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books