aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".dute"
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیںڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیںادھر ڈوبے ادھر نکلے ادھر ڈوبے ادھر نکلے
جو لوگ ابھی تک نام وفا کا لیتے ہیںوہ جان کے دھوکے کھاتے، دھوکے دیتے ہیں
اور دور افق کے ساگر میںکچھ ڈولتے ڈوبتے بجرے تھے
کیوں جی پر بوجھ اٹھاتا ہے ان گونوں بھاری بھاری کےجب موت کا ڈیرا آن پڑا پھر دونے ہیں بیوپاری کے
درد کے کاسنی پازیب بجاتی نکلےجس گھڑی سینوں میں ڈوبے ہوئے دل
مرے کان میں یہ نوائے حزیں یوں تھی جیسےکسی ڈوبتے شخص کو زیر گرداب کوئی پکارے!
دست دولت آفريں کو مزد یوں ملتی رہیاہل ثروت جیسے دیتے ہیں غریبوں کو زکوٰۃ
یہ علم یہ حکمت یہ تدبر یہ حکومتپیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیم مساوات
ڈوبتے دل نے کناروں کی تمنا کی تھیمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی
ہزاروں قرض تھے مجھ پر تمہاری الفت کےمجھے وہ قرض چکانے کا موقع تو دیتے
شرف میں بڑھ کے ثریا سے مشت خاک اس کیکہ ہر شرف ہے اسی درج کا در مکنوں
تیرے خوشبو میں بسے خط میں جلاتا کیسےپیار میں ڈوبے ہوئے خط میں جلاتا کیسے
موج دود آہ سے آئینہ ہے روشن مراگنج آب آورد سے معمور ہے دامن مرا
توڑ دیتے ہیں جہالت کے اندھیروں کا طلسمعلم کی شمع جلاتے ہیں ہمارے استاد
اک دوجے کو دیکھتے ہیں ہنس دیتے ہیںمیں دونوں سے دور
دیتے ہیں اس کے ناچ کو ٹھٹھے کے بیچ ڈالناچے ہے وہ تو فرش کے اوپر قدم سنبھال
گئی تو سوگ میں ڈوبے قدم یہ کہہ کے گئےسفر ہے شرط شریک سفر ملے نہ ملے
افق پہ ڈوبتے دن کی جھپکتی ہیں آنکھیںخموش سوز دروں سے سلگ رہی ہے یہ شام!
عمر کاٹ دیتے ہیںعمر کاٹ دیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books