aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Duubtii"
میں سانس لوں بھی تو کیسے کہ میری سانسوں میںتمہاری ڈوبتی سانسوں کے تیر چبھتے ہیں
افق پہ ڈوبتے دن کی جھپکتی ہیں آنکھیںخموش سوز دروں سے سلگ رہی ہے یہ شام!
اور تا دیر درد میں ڈوبی آوازتیرے بدن سے ابھرتی تھی
تیرے رہبر تجھے مرنے کے لیے چھوڑ چلےارض بنگال! انہیں ڈوبتی سانسوں سے پکار
یاد مانند خرد مصلحت اندیش نہیںڈوبتی یہ نہیں ہالینڈ کے مے خانوں میں
دکھ کے لمحوں میں مرا ایک سہارا ماں ہےمیں اگر ڈوبتی کشتی ہوں کنارہ ماں ہے
امڈتی ڈوبتی لہریں بکھر کر چھوڑ جاتی ہیںسمندر چھین کے اقلیدسی خاکے
سورج نے جاتے جاتے بڑی تمکنت کے ساتھظلمت میں ڈوبتی ہوئی دنیا پہ کی نظر
اندھیروں میں ڈوبتی چلی جائے گیاور کسی تاریک سیارے سے ٹکرا کر
قدم کھبے ہیں نیلے کیچڑ میں اور ان کی ڈوبتی نظروں میں اک بار ذرا تیری تھی ان کی زندگیابھی ابھی اک پل کو
میں جب بستی کی سرحد پر کھڑا ہو کرافق میں ڈوبتی راہوں کو تکتا تھا
ڈوبتی نبضوں میں دوڑاتا ہے جو خون حیاتجس کے دم سے جگمگا اٹھتی ہے بزم کائنات
ڈوبتی اور ابھرتی سانسوں کے درمیاںزندگی سے لبریز جام شیریں
من میں آشا گزر جو کرتی ہےڈوبتی نبض بھی ابھرتی ہے
ابھرتی ڈوبتی پرچھائیوں کا عکس جمیلسلگ کے جھانک رہی ہیں پگھلتے منظر سے
ڈوبتی شام کے بالوں میں شفق کی لالیکتنی بچھڑی ہوئی یادوں کو ملا دیتی ہے
وہ چڑھ کے ڈوبتی ندیندی کی ریت میں بدن
اس نے اپنے پر کھولے ہیںڈوبتی کشتی سنبھل گئی ہے
ڈوبتی ہوئی نبضاور سرد ہوا جسم
مندمل ہوتا ہوا گھاؤ ہےڈوبتی ہے کوئی حسرت نہ ابھرتی ہے امید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books