aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Gubbaare"
کچھ اڑتے رنگیں غبارےببو کے دوپٹے کے تارے
غبار رہ گزر ہیں کیمیا پر ناز تھا جن کوجبینیں خاک پر رکھتے تھے جو اکسیر گر نکلے
غبار ہجر صحرا میں سرابوں سے اٹے موسم کا خمیازہچلو چھوڑو
خمار آغوش مہ وشاں بھیغبار خاطر کے باب سارے
اک مشت غبار انساں پرشبنم کی طرح رو جائیں گی
غبار سفر میں نہیں
ابر رحمت دامن ازگلزار من برچید و رفتاندکے برغنچہ ہائے آرزو بارید و رفت
نہ جانے میں بڑھ رہا ہوںیا اپنے ہی غبار سفر میں ہر پل اتر رہا ہوں
کوئی دم بادبان کشتیٔ صہبا کو تہہ رکھوذرا ٹھہرو غبار خاطر محفل ٹھہر جائے
اور ابغبار روز و شب کے
منزل پہ آن پہنچا جب کارواں ہماراکیوں ہو غبار منزل خاطر نشاں ہمارا
شاخ شگفتہ پر چہکتا ہےگھنے جنگل میں بارش کا غبار سبز
کھلونوں کا ہے اک بڑا کارخانہہوا باندھنا اور غبارے بنانا
اور ڈیرے والیوں کے مٹیوں کے ہاتھی گھوڑےڈگڈگی پنکھے کھلونے اور غبارے
غبار صبح و شام میںتجھے تو کیا
اڑ رہا ہے غبار نور بدنپھیلتی جا رہی ہے بوئے دہن
مرے وجود کی وحشت نے رات بھر مجھ کوغبار قافلۂ انتظار رکھا ہے
فروغ چہرۂ محنت، غبار دامن دولتنم پیشانیٔ غیرت، خم زلف رسا ہوتا
چاہتا ہوں غبارے لوںہم سن یاروں سے کھیلوں
غبار انتظار ہےمگر یہ زرد گھاٹیاں یہ کاروان بے نشاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books