aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Masla"
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیاجب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا
طور طریقہ اکھڑا اکھڑا چہرا پیلا سخت ملولراہ میں جیسے خاک پہ کوئی مسلا مسلا باغ کا پھول
فردوس زمیں جنت کشمیر یہی ہےسرمایہ و محنت کا ہے جو مسئلۂ خاص
لچکتی ہوئی نرم ٹہنی کو دیکھےمگر بوجھ پتوں کا اترے ہوئے پیرہن کی طرح سچ کے ساتھ ہی فرش پر ایک مسلا ہوا
مجھ سے روز یہی کہتا ہے پکی سڑک پر مسلا ہوا وہ داغ لہو کامیں نے تو پہلی بار اس دن
جتنا سوچو گے بھولتے جاؤ گےمسلہ
تتلیوں کے پروں کو مسلا گیاجگنو سنگین میں پروئے گئے
وہ ننھا اور ادھ کھلا پھول مسلا گیامیں کھو بیٹھی کھیل اور کود کا ایک ساتھی
یہاں حجاب کی پرتوں میں آیا جاتا ہےیہیں گلاب کی کلیوں کو مسلا جاتا ہے
جس باغ میں پلی تھی اس میں سبھی نے مسلاجس گلستاں کی جاں تھی اس میں بھی اب ہے رسوا
تم نے سوکھے ہوئے بیلے بھی کبھی سونگھے ہیںان کو مسلا نہ کرو
ایک نازک بدن اور مسلا گیااف کلی کو درندوں نے نوچا ہے یوں
ہاں دل کا دامن پھیلا ہےکیوں گوری کا دل میلا ہے
جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہےجنگ کیا مسئلوں كا حل دے گی
سب سنگی ساتھی بھید بھرےکوئی ماسہ ہے کوئی تولا ہے
تعفن سے پر نیم روشن یہ گلیاںیہ مسلی ہوئی ادھ کھلی زرد کلیاں
تجھ کو مثل طفلک بے دست و پا روتا ہے وہصبر سے نا آشنا صبح و مسا روتا ہے وہ
سب کی اپنی اپنی آنکھیں سب کا اپنا اپنا چانداپنے سینے کے مطلع پر جو چمکا وہ چاند ہوا
جو اپنی آنکھوں کو آئینہ میرا کر نہ سکیگلے میں ڈالی نہ باہوں کی پھول مالا بھی
تم بکھرنا نہیںمسلے سب کے سب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books