aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahd-e-sad-maslahat-andesh"
بھولتی راہ نہیں مصر کے بازاروں میںیاد مانند خرد مصلحت اندیش نہیں
اب مصلحت اندیش ہوئے اہل جنوں بھیشوریدگیٔ دار و رسن بیچ رہے ہیں
کہ اس میں کوئی مصلحت اس کی تھی دید و دانش میں قد جس کا سب سے بڑا ہےجو ہر عہد آئندہ و رفتہ کے علم و علت کی حد ہے
اگر جو چاہو تو کہہ لو کہ عہد دجالیسکوں کے پردہ میں صد اہتمام آئے گا
کہیں دل میں دردکہیں آہ سرد
نیابت امتیاز ٹھہریںوہ داور اہل ساز ٹھہریں
ادھر ہم نے اک آہ سرد کھینچیہنسی پھر آ گئی اپنے کئے پر
آہ سرد بھر کے یہ کہامیں دست ہوس سے بھی گریزاں اب تک
تن پھنکا جاتا ہے لیکن لب پہ آہ سرد ہےاے مرے اللہ میرے دل میں کیسا درد ہے
اب جوشؔ کے لیے ہیں نہ آنسو نہ آہ سرداس گلستاں کی آب و ہوا کون لے گیا
کسی کو درد میں دیکھے تو دل میں درد پیدا ہوکسی مجبوریٔ حالت پہ آہ سرد پیدا ہو
تو ہے عکاس ازل فطرت میں تیری درد ہےگو بہ ظاہر خوش ہے لیکن لب پہ آہ سرد ہے
ہونٹوں پہ آہ سرد جبیں پر غبار راہہیں اس زمیں پہ خاک بسر کتنے مہر و ماہ
ہچکچائے ایک لمحہ چپ رہے پھر ایک آہ سرد بھر کرزیر لب بولے قبولیت کی کوئی حد نہیں ہے
دور مہتاب کے سائے میں ضیا پاش رہےرخ پر نور پہ آویزاں چمکتے تارے
باطن ہر ذرۂ عالم سراپا درد ہےاور خاموشی لب ہستی پہ آہ سرد ہے
تیری آنکھوں میں جھلکتا ہوا پیغام وفاسوچتا ہوں کہ کوئی خواب پریشاں تو نہیں
شاعر گلدائرے سب مصلحت بینی کے اب موہوم سے ہیں
بادشاہ ہاتھی کے پاؤں کے نیچےاچانک نہیں آیا تھا
میرے افکار پہ کہتے ہو کہ ہے مہر لگیحافظؔ و سعدیؔ بھی ہیں عہد گزشتہ کے ادیب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books