aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aliil"
ندائے غیبہر اک اولی الامر کو صدا دو
بہار غازہ سے عارض کو تازگی بخشوعلیل آنکھوں میں کاجل لگاؤ رنگ بھرو
جو ضعیف و علیل ہوتا ہےعشق میں بھی ذلیل ہوتا ہے
وہ کون تھی؟وہ کون تھی جو خواب میں علیل تھی؟؟؟
لبوں پہ حرف شکایت دلوں میں تلخی سیعلیل جذبے ہیں ان سے ہمارا کیا رشتہ؟
سب اپنی اپنی سانس کو سمیٹ کر نکل پڑےعلیل سی نجات میں پھر اپنی روح پھونکنے!
ہمارے خوں کو جلا رہے ہیںکبھی یہ سارے علیل انساں
جذبیؔ کو اختلاج ہے پرویزؔ ہیں علیلگاڑی ذرا سی چوک سے مس کر گئے خلیلؔ
اب نہیں باعث تسکیں تری آیات جمیلسالہا سال سے انسان کی فطرت ہے علیل
گل نظر ہیں گل دہن ہیں گل بدنہیں علیل جذبۂ شعر و سخن
عالم کیف ہے دانائے رموز کم ہےہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
مرے جد ہاشم عالی گئے غزہ میں دفنائےمیں ناقے کو پلاؤں گا مجھے واں تک وہ لے جائے
مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کیجو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے
ساقی ارباب ذوق فارس میدان شوقبادہ ہے اس کا رحیق تیغ ہے اس کی اصیل
ہمت عالی تو دریا بھی نہیں کرتی قبولغنچہ ساں غافل ترے دامن میں شبنم کب تلک
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میںہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
آہ یہ وقت کا عذاب الیموقت خلاق بے شعور قدیم
مری حیات یہ ہے اور یہ تمہاری قضازیادہ کس سے کہوں اور کس کو کم بولو
کیسا ویر مہان تھا بھارتکتنا عالی شان تھا بھارت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books