aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bajaa.e"
بلائے جان مجھے ہو گیا شعور جمالتلاش شعلۂ الفت سے یہ ہوا حاصل
اے علی گڑھ اے ہلاک تابش وضع فرنگٹیمز ہے آغوش میں تیرے بجائے موج گنگ
یہاں میرے بجائے اک چمکتی کار دکھلا دے
مجھے نہ توڑو کہ میں گل تر سہیمگر اوس کے بجائے لہو میں تر ہوں
آج نہیں وہ بچنے والیبچہ لوگ بجائے تالی
میں بیدلؔ اور حافظؔ کے بجائےشیکسپئیرؔ اور رلکےؔ کی باتیں کرتا ہوں
راجا بولا ''میری گڑیا''میری گڑیا بین بجائے
گجر بجا حکم خامشی کاتو چپ میں گم ہو گئیں صدائیں
ہاں وہ نغمہ چھیڑ جس سے مسکرائے زندگیتو بجائے ساز الفت اور گائے زندگی
جسے جلاؤ تو صحن چمن میں دہکیں گےبجائے سرو و سمن میری ہڈیوں کے ببول
مگر جو ہے وہ سہما ہےیہ پیڑوں کے بجائے خوف کے سائے میں بیٹھے ہیں
بندر ناچے بھالو گائےکالو مینڈھا ڈھول بجائے
اگر ہر زباں پرتمہارے بجائے مرا نام ہو
ڈالا ہے آدمی نے ہر اک آدمی پہ جال''ہے آدمی بجائے خود اک محشر خیال''
بانسری سی بجائے جاتا ہےآگ تن میں لگائے جاتا ہے
طوطا چھیڑے تھپ تھپ طبلہ مینا گیت سنائےالو جب مردنگ بجائے کوا شور مچائے
پڑھنا لکھنا سکھائےاچھی راہ بتائے
تو نے منت ہی کی نہ سودا کیا نہ فوجوں کا سر جھکایاعجب کہ تو نے رگوں میں خون کی بجائے بارود بھر لیا ہے
مگر نجانے مجھے ہوا کیا!بجائے اس کے کہ نیچے دیکھوں
سرا اس شام کا راتوں میں کھلتا ہےفزا کا شور جب دن کی بجائے نرم ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books