aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banda-e-aazaad"
جس سے خیرہ تیری آنکھیں ہیں چمک یورپ کی ہےدیکھ اے آزادؔ! یہ پہلی جھلک یورپ کی ہے
ہر شے سے ہویدا ہے جھلک حسن ازل کیذرہ ہے کہ تارہ ہے شگوفہ ہے کہ ہے سنگ
آزادؔ پھر دکن کا سمندر ہے روبرولے جا دل و نظر کا سفینہ سنبھال کر
کتنی روشن کیوں نہ ہو آزادؔ آخر ایک دنشمع ہستی موت کے جھونکوں سے گل ہو جائے گی
دیکھتے ہیں آج جس کو شاد ہے آزاد ہےکیا تمہیں پیدا ہوئے رنج و محن کے واسطے
بالا تیرا مقام دنیائے شعر میںعرفیؔ بھی ایک بندۂ حلقہ بگوش ہے
خوب لکھا تلامذہ کا حالخاندان اسد کا حسن مقال
تمیز بندہ و آقا فساد آدمیت ہےحذر اے چیرہ دستاں سخت ہیں فطرت کی تعزیریں
بندۂ حرس و ہوس غدار مطلب آشناپیسے کی خاطر وطن کو بیچنے والے بتا
اور صبح کو وہ بندۂ اغراض و مقاصدسر خم کئے دربار منسٹر میں ملے گا
یاد کر کے تجھے مظلوم وطن روئیں گےبندۂ رسم جفا چین سے اب سوئیں گے
راحت بندۂ بے دام کہاں ہے آ جاپیکر حسن سر بام کہاں ہے آ جا
شام سے تھے حسرتوں کے بندۂ بے دام ہمپی رہے تھے جام پر ہر جام ہم
بڑھے چلو بڑھے چلوکہیں ہے بندۂ خدا
ہاتھ ہے اللہ کا بندۂ مومن کا ہاتھغالب و کار آفریں کار کشا کارساز
کرشننؔ، نرالاؔ، پریمؔ چندٹیگورؔ و آزادؔ و رمنؔ
جس بندۂ حق بیں کی خودی ہو گئی بیدارشمشیر کی مانند ہے برندہ و براق
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میںہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
شوریدہ سراں تکآواز اذاں کیا
آہ ناسور وفاگھر سے ہم عشرت آزاد کے شیدا نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books