aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "basantii"
پہنا گہرا بسنتی جوڑااور عطر سہاگ میں بسایا
لو پھر بسنت آئیپھولوں پہ رنگ لائی
ساقی کچھ آج تجھ کو خبر ہے بسنت کیہر سو بہار پیش نظر ہے بسنت کی
گڑا ہے گوتم کا سندیشکھلے ہیں جہاں بسنتی پھول
یہ بے باک الفت پر الھڑ اشارہبسنتی سے رامو تو رامو سے رادھا
کسی بسنتی جسم کے پہلے تہوار میںادھورا چھوڑ آیا میں اپنا رقص
کب پھول کھلے کب شاخ جھکیکب ہوا بسنتی تن گیلا
پھول کھلتے ہیں بسنتی نشہ آور ہے فضاگود میں اپنے جھلاتی ہے انہیں باد صبا
جن میں تم آتی ہوبسنتی
موسم باہیں کھول رہا ہےگدرائی ہے شام بسنتی
ہاں مجھے لے چلو اس بسنتی دلاری مدھو کی گلی میںکہ خوابوں کی وہ روشنی آج بھی میری آنکھوں میں آباد ہے
بسنتی رنگ بھری بدریکہ بدری برس گئی
ایک اچھوتی زرد بسنتی مالانینن میں اک جوت انوکھی
اس نے غربت کے بدن پہبسنتی چولا پیلی پگڑی
آلی آئی بسنت بہاررنگ رنگ کے پھول کھلے ہیں
بسنتی رت کے صحراؤں میں پنہاںساز چھیڑے اور سماں باندھا
نازنینوں کے وہ جمگھٹ اور وہ صحرا کا سماںدوش پر بکھری ہوئی زلفیں بسنتی ساڑیاں
شاعر بھی جو میٹھی بانی بول کے من کو ہرتے ہیںبنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں
فرض کا بھیس بدلتی ہے قضا تیرے لیےقہر ہے تیری ہر اک نرم ادا تیرے لیے
تیری زلفوں کی مستی برستی رہیتیرے ہاتھوں کی چاندی دمکتی رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books