aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "basii"
سدھارت بھی تھا شرمندہ کہ دو آبے کا باسی تھاتمہیں معلوم ہے اردو جو ہے پالی سے نکلی ہے
اے میرے وطن کے فن کارو ظلمت پہ نہ اپنا فن وارویہ محل سراؤں کے باسی قاتل ہیں سبھی اپنے یارو
پیار پر بس تو نہیں ہے مرا لیکن پھر بھیتو بتا دے کہ تجھے پیار کروں یا نہ کروں
اپنی ان آنکھوں سے میں نے کئی مانجے توڑےاور ہاتھوں سے کئی باسی لکیریں پھینکیں
مجھ کو وداع کرنے آئے ہیںاس نگری کے سارے باسی
عمر بھر تیری محبت میری خدمت گر رہیمیں تری خدمت کے قابل جب ہوا تو چل بسی
کبھی ہم خوبصورت تھےکتابوں میں بسی
میں اس دھرتی کا ادنیٰ سا باسی ہوںسچ پوچھو تو مجھ سا پریشاں کوئی نہیں
مرے ہر نفس میں بسی جا رہی تھیمجھے لیٹے لیٹے شرارت کی سوجھی
بستی سے جنگل خوب ترباغوں سے حسن افروز بن
بس ایک در سے نسبتیںسگان با وفا میں ہیں
باسی تم کھاتے نہیں تازہ پکاتی ہوں میںچھوڑنے بچوں کو اسکول بھی جاتی ہوں میں
اور وقت بھی باسی تھا میں جب شہر میں آیاہر شاخ سے لپٹے ہوئے سناٹے کھڑے تھے
انشاؔ جی یہ کون آیا کس دیس کا باسی ہےہونٹوں پہ تبسم ہے آنکھوں میں اداسی ہے
تو ترے کان سے چپ چاپ نکل جاتا میںصبح کو گرتے تری زلفوں سے جب باسی پھول
کل کے باسی آنسو جن سےفردا کے بالیں کا پردا بھیگ رہا ہے
دور خزاں میں بھی تری کلیاں کھلی رہیںتا حشر یہ حسین فضائیں بسی رہیں
چند تارے ہیں بھی تو بے نور پتھرائے ہوئےجیسے باسی ہار میں ہوں پھول کمہلائے ہوئے
جہاں ذہانت نے علم کا جام پی لیا ہےجہاں کے باسی
زندگی باقی ہےایک سنجیدہ ہنسی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books