تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bebasii"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "bebasii"
نظم
اس جان حیا کا بس نہیں کچھ بے بس ہے پرائے بس میں ہے
بے درد دلوں کو کیا ہے خبر جو پیار یہاں آپس میں ہے
اختر شیرانی
نظم
بہت کچھ چاہتا ہوں پھر بھی کوئی بس نہیں چلتا
مگر اس بے بسی میں بھی مرے دل کی یہ حالت تھی