تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bharte"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "bharte"
نظم
جس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیا
چہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیا
اختر شیرانی
نظم
محبوب نشے میں چھکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی
ہو ناچ رنگیلی پریوں کا بیٹھے ہوں گل رو رنگ بھرے
نظیر اکبرآبادی
نظم
جب چودھویں شب کا چاند نکل کر دہر منور کرتا ہے
جب کوئی محبت کا مارا کچھ ٹھنڈی سانسیں بھرتا ہے