aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhej"
کس طرح بن میں آنکھوں کے تارے کو بھیج دوںجوگی بنا کے راج دلارے کو بھیج دوں
مگر بھیج دیتی ہے پیغام تک وہیہ پیغام آتے ہی رہتے ہیں اکثر
خود ہی شیر کے غار میں بھیج کرچین سے جی سکیں
زمین سے آسماں تک ایک ہی منظر سنور جائےہمارے راستوں پر آسماں اپنی گواہی بھیج دے
اظہار محبت کے لیے تم اپنے بوسےکاغذ میں لپیٹ کر بھیج سکتی ہو
جاتا کہاں ہے خود وہ پکڑوایا جاتا ہےیعنی فرشتہ بھیج کے بلوایا جاتا ہے
میں سراپا خود ہی سوال تھا سو کوئی جواب نہ لکھ سکاکوئی ایسا خط مجھے بھیج پھر
قادر مطلق ہے تو ان کو دوبارہ ایج دےان شہیدوں کو تو دنیا ہی میں واپس بھیج دے
جوں ہی بول دوں اک دو تین میںپھر سے بھیج دوں تم کو چین میں
جلدی جلدی وکٹ گنوائے بگڑ گئی تھی حالتجمے جمائے ہاتھی دادا بھیج رہے تھے لعنت
سب کی زباں پر پانی پانیبھیج دے مولیٰ برکھا رانی
سوچ کا کوئی پرندہ بھیج کراس حد لا حد کا
بہانے ڈھونڈھتا ہوں میںانہیں کچھ عرصہ کو میں بھیج دوں باہر
اور ایسے میںانہوں نے اسے بھیج دیا ہے
زرد ہونٹوں پے کوئی دعا بھیج دےدوستوں کے لیے قہقہہ بھیج دے
عبادت گاہ کے روشن دانوں میں بھیج دیتا ہےاسی سوال میں جوابی رنگ بھرنے کے لئے
میں تیرے پتے پر خط لکھوںتو اپنا تعارف بھیج میں تجھ پر اک پیاری سی نظم لکھوں
زندگی ننگے پاؤں کی دوڑ ہوگیدھوپ کو پردوں سے واپس بھیج دیا امیروں نے
تو پھر اس نور والے نے کوئی لوح انارہ بھیج دی شایداندھیرے روشنی پہ کس طرح ایمان لے آئے
پیسے بھیج کےجلوانے کا بند و بست کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books