aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bilor"
کس طرح عارض محبوب کا شفاف بلوریک بیک بادۂ احمر سے دہک جاتا ہے
یہ نرم نرم سے ہاتھوں کا گرم گرم سا لمسگداز جسم پہ بلور کی تہوں کا سماں
گلدستۂ رنگیں کف ساحل پہ دھرا ہےبلور کا ساغر ہے کہ صہبا سے بھرا ہے
فریب بے خودی دیتے ہوئے بلور کے ساغرمگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
اک بلور کی گولیننھے منے ہاتھوں کا
دریا کی نیلی سطح پرکچھ پھول سے بلور کے
سر برآوردہ صنوبر کی گھنی شاخوں میںچاند بلور کی ٹوٹی ہوئی چوڑی کی طرح اٹکا ہے
آفتاب بن کے آ گئیبلور کا جہاز
جیسے بلور کی صراحی میںبادۂ آتشیں نفس چھلکے
آہ! گنگا یہ حسیں پیکر بلور تراتیری ہر موج رواں جلوۂ مغرور ترا
ٹکڑا ہے یہ بلور کاتحفہ بہاولپور کا
کہ جس کی لو، اگرچہ وہ نہ شرقی تھی نہ غربی تھیمگر دو نین کے بلور میں کچھ یوں بھڑکتی تھی
مرمریں برف کے بلور بدن پر برسیںجھومتے پیڑوں کی باہوں میں مہکتے جھونکے
مگر میر باقر علی تم نے پھر بیچ میں داستاں روک دیراہداری منقش در و بام ست رنگ قالین بلور قندیل فوارہ بربط سناتا
ایک شوخی بھری دوشیزۂ بلور جمالجس کے ہونٹوں پہ ہے کلیوں کے تبسم کا نکھار
بلور اور ہیرےخزانے تو سب خاک میں مل چکے ہیں
ایسی سفید و خوش نما جیسے کھلونے برف کےیا تختۂ بلور پر روشن ہیں مومی قمقمے
کچھ ایسے اوڑھ رکھی تھی فضا نے نور کی چادرگماں ہوتا تھا جس پر یہ کہ ہے بلور کی چادر
یہ اس کی چمک موتی کی لڑییہ اس کی فضا بلور نما
اور خواب بہاراں کچھ بھی نہیںبلور سے ترشی مورت سے الگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books